نماز کا ترجمہ



Û² Û” سورہ اخلاص کاترجمہ  :

بسم اللہ الرحمن الرحيم  قل ہواللہ احد        Ø§Ø¦Û’ پيغمبرکہہ ديجئے وہ اللہ يکتاہے۔

اللہ الصمد    اللہ سب سے بے نياز  ہے Û”

لم يلدولم يولد   اس Ú©Ùˆ کسي Ù†Û’ نہيں جنا ہے اور نہ اس Ù†Û’ کسي Ú©Ùˆ جنا ہے Û”

ولم ÙŠÚ©Ù† لہ کفوا احد       Ø§ÙˆØ±Ú©ÙˆØ¦ÙŠ اس کامثل ونظيرنہيں ہے Û”

۳ ۔ ذکررکوع اورسجودکاترجمہ :

سبحان ربي العظيم وبحمدہ  ميراعظيم پروردگارہرعيب ونقص سے پاک ومنزہ ہے اورميں اس Ú©ÙŠ حمدکرتاہوں۔

سبحان ربي ا لاعلي وبحمدہ ميراپروردگار سب سے بالاترہے اورہرعيب ونقص سے پاک ومنزہ ہے اورميں اس کي حمدکرتاہوں۔

Û´ Û” رکوع اورسجودکے بعدکے اذکارکاترجمہ  :

استغفراللہ ربي واتوب اليہ ميں مغفرت طلب کرتاہوں اس اللہ سے جوميراپالنے والاہے اورميں اس کي طرف رجوع کرتاہوں



back 1 2 3 4 next