نماز کا ترجمہ



بحول اللہ وقوتہ واقوم اقعد  ميں اللہ Ú©ÙŠ مدداورقوت سے اٹھتابيٹھتاہوں۔

Ûµ Û” قنوت کاترجمہ  :

لاالہ الااللہ الحليم الکريم، لاالہ الااللہ العلي العظيم  :

کوئي لائق پرستش نہيں سوائے اس اللہ Ú©Û’ جوصاحب Ø­ لم وکرم ہے Û” کوئي بندگي Ú©Û’ لائق نہيں ہے سوائے  Ø§Ø³ اللہ Ú©Û’ جو بلندمرتبہ اور وعظمت والا ہے Û”

 Ø³Ø¨Ø­Ø§Ù† اللہ رب السموات السبع ورب الارضين السبع ومافيہن ومابينہن ورب العرش العظيم والحمدللہ رب العالمين  :

پاک ومنزہ ہے وہ  Ø§Ù„لہ جوسات آسمانوں،زمينوں اوران دونوں Ú©Û’ اندراوران Ú©Û’ درميان Ú©ÙŠ ہرچيز،اورعرش عظيم کاپروردگارہے، حمدوثناء مخصوص ہے اس اللہ Ú©Û’ لئے جوتمام موجودات کارب ہے۔

Û¶ Û” تسبيحات کاترجمہ  :

سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ ا لااللہ واللہ اکبر :

اللہ پاک ومنزہ ہے حمدوتعريف اسي کے لئے مخصوص ہے اس کے علاوہ کوئي معبود نہيں ہے، اللہ اس سے کہيں بزرگ ہے کہ اس کي تعريف کي جائے۔

Û· Û” تشہدکاترجمہ  :



back 1 2 3 4 next