صفات مومن



مقدمہ :

اس سے پہلے جلسہ میں پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث بیان کی جس میں آپ نے مومن کے ایک سو تین صفات بیان فرمائے ہیں ان میں سے دس صفات بیان ہو چکے ہیں اور اس وقت چھ صفات اور بیان کرنے ہیں۔

حدیث :

” Û” Û” Û” Û” Û”  Ù…ذکر الغافل ،معلم الجاہل،لا یوذیومن یوذیہ ولا یخوض فیما لا یعینہ ولا یشمت بمصیبة Ùˆ لا یذکر احداً بغیبة Û” Û” Û” Û” “ [1]

ترجمہ :

مومن وہ انسان ہے جو غافلوں کو آگاہ کرتا ہے ،جاہلوں کو تعلیم دیتا ہے ،جو لوگ اسے اذیت پہونچاتے ہیں وہ ان کو اذیت نہیں پہونچاتا،جو چیز اس سے مربوط نہیں ہوتی اس میں دخل نہیںدیتا،اگر اس کو نقصان پہونچانے والا کسی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے تو وہ اس کے دکھ سے خوش نہیں ہوتا،غیبت نہیں کرتا۔

حدیث کی شرح :

 

مومن کی گیارہویں صفت”مذکر الغافل“ہے

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ مومن غافل لوگوں Ú©Ùˆ متوجہ کرتا ہے غافل اسے کہا جاتا ہے جو کسی بات Ú©Ùˆ جانتا تو ہو مگر اس Ú©ÛŒ طرف متوجہ نہ ہو جیسے جانتا ہو کہ شراب حرام ہے مگر اس Ú©ÛŒ طرف متوجہ نہ ہو۔



1 2 3 next