صفات مومن



مقدمہ:

 Ø§Ø³ اخلاقی بحث میں پیغمبر اکرم   Ú©ÛŒ Ùˆ ہ   حدیث بیان Ú©ÛŒ جو آپ Ù†Û’ حضرت علی علیہ السلام سے بیان فرمائی تھی۔ اس حدیث میں مومن Ú©ÛŒ Û±Û°Û³ صفتیں بیان Ú©ÛŒ گئی ہیں جن میں سے Û²Û¶ صفتیں بیان ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں اور آج Ú©Û’ اس جلسہ میں   مومن Ú©Û’ پانچ صفات   اوربیان کرنے ہیں۔

حدیث :

” Û” Û” Û”  Ù„طیف الحرکات، حلو المشاہدات، کثیر العبادة، حسن الوقار، لین الجانب“۔ Û” Û” [1]

ترجمہ :

مومن Ú©ÛŒ حرکتیں ہمیشہ لطیف ہو تی ہیں،وہ خوش مزاج اورکثیرالعبادة   ہوتاہے ،اس سے سبک حرکتیں سرزد نہیں ہوتی اور اس Ú©ÛŒ ذات میں بہت زیادہ محبت Ùˆ عاطفیت پائی جاتی ہے۔

شرح حدیث :

 

مومن کی ستائیسویں صفت: ” لطیف حرکات“ ہوناہے ۔

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ مومن Ú©Û’ حرکات Ùˆ سکنات بہت لطف ہوتے ہیںاور وہ الله Ú©ÛŒ مخلوق Ú©Û’ ساتھ محبت آمیز سلوک کرتا ہے Û”



1 2 3 next