صفات مومن



مومن کی اٹھائیسویں صفت:” حلو المشاہد“ ہونا ہے ۔

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ مومن   خوش مزاج ہوتا ہے اور ہمیشہ شاد رہتا ہے وہ کبھی بھی ترش رو نہیں ہوتا۔

مومن کی انتیسویں صفت: ” کثیر العبادات“ ہے ۔

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ مومن بہت زیادہ عبادت کرتا ہے Û” یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے اور وہ یہ کہ عبادت سے روزہ، نمازمراد ہے یا اس Ú©Û’ کوئی اور معنی ہیں؟

عبادت کی دوقسمیں ہیں :

 

عبادت اپنے خاص معنی میں :

یہ وہ عبادت ہے کہ اگر اس میں قصد قربت نہ کیا جائے تو باطل ہو جاتی ہے۔

عبادت اپنے عام معنی میں :

ہر وہ کام کہ جس کواگر قصد قربت کے ساتھ کیا جائے تو ثواب رکھتا ہو مگر قصد قربت اس کے صحیح ہونے کے لئے شرط نہ ہو ۔ اس صورت میں تمام کاموں کو عبادت کا لباس پہنایاجا سکتا ہے ۔ عبادت روایت میں اسی معنی میں ہو سکتی ہے ۔



back 1 2 3 next