صفات مومن



Ú©Ú†Ú¾ حدیثوں Ú©Û’ مطابق Û²Ûµ/ ذیقعدہ روز” دحو الارض“ اور امام رضا علیہ السلام Ú©Û’ مدینہ سے طوس Ú©ÛŒ طرف سفر Ú©ÛŒ تاریخ بھی  ÛÛ’۔”دحو“کے معنی پھیلانے Ú©Û’ ہیں۔ قرآن Ú©ÛŒ آیت < والارض بعد ذلک دحیہا [1]   اسی قبیل سے  ÛÛ’ ۔زمین Ú©Û’ پھیلاؤ سے کیا مراد ہے؟ اور یہ اس علم جدید سے کس طرح سازگار ہے جس میں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ زمین نظام شمسی کا جز ہے اور سورج سے جدا ہوئی ہے؟

جب زمین سورج سے جدا   ہوئی تھی تو Ø¢Ú¯ کا ایک دہکتا ہوا گولا تھی،بعد میں اس Ú©ÛŒ   گرمی سے اس Ú©Û’ چاروں طرف پانی وجود میں آیا جس سے سیلابی بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور نتیجہ میں زمین Ú©ÛŒ پوری سطح پانی میں پوشیدہ ہوگئی۔ پھر آہستہ آہستہ یہ پانی زمین میں سمانے لگااور زمین پر جگہ جگہ خشکی نظر آنے لگی۔ بس ” دحو الارض“ پانی Ú©Û’ نیچے سے زمین Ú©Û’ ظاہر ہونے کا د Ù†   ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ روایتوں Ú©ÛŒ بنا پر سب سے پہلے خانہ کعبہ کا حصہ ظاہر ہوا۔ آج کا جدید علم   میںبھی اس Ú©Û’ خلاف کوئی بات ثابت نہیں ہوئی ہے۔ یہ دن حقیقت میں الله Ú©ÛŒ ایک بڑی نعمت حاصل ہونے کا دن ہے   اس دن الله Ù†Û’ زمین Ú©Ùˆ پانی Ú©Û’ نیچے سے ظاہر کرکے زندگی Ú©Û’ لئے آمادہ کیا۔

Ú©Ú†Ú¾ تواریخ Ú©Û’ مطابق اس دن امام رضا علیہ السلام Ù†Û’ مدینہ سے طوس Ú©ÛŒ طرف سفر شروع کیا اور یہ بھی ہم ایرانیوں Ú©Û’ لئے الله Ú©ÛŒ ایک   بہت بڑی نعمت ہے، کیوںکہ حضرت Ú©Û’ قدموں Ú©ÛŒ برکت سے یہ ملک آبادی،معنویت، روحانیت اور الله Ú©ÛŒ برکتوں Ú©Û’ سر چشموں میں تبدیل ہو گیا۔ اگر ہمارے ملک میں امام Ú©ÛŒ بارگاہ نہ ہوتی تو شیعوںکے لئے کوئی پناہ گاہ نہ تھی۔ ہر سال تقریباً ÛµÛ°Û°Û°Û°Û°Û°,Û± افراد اہل بیت علیہم السلام سے تجدید بیعت Ú©Û’ لئے آپ Ú©Û’ روضئہ مبارک پر جاتے ہیں اورآپ Ú©ÛŒ زیارت سے شرفیاب ہوتے ہیں۔ آپ Ú©ÛŒ معنویت ہمارے پورے ملک پر سایہ فگن ہے اور ہم سے بلاؤں Ú©Ùˆ دور کرتی ہے۔ بہرحال آج کا دن کئی وجہوں   سے مبارک دن ہے۔ میں الله سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہم Ú©Ùˆ اس دن Ú©ÛŒ برکتوں سے فائدہ اٹھانے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے۔

مقدمہ :

اس ہفتہ Ú©ÛŒ اخلاقی بحث میں رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ ایک حدیث نقل Ú©ÛŒ جو آپ Ù†Û’ حضرت علی علیہ السلام سے خطاب فرمائی تھی Û” اس حدیث میں مومن کامل Ú©ÛŒ Û±Û°Û³ صفتیں بیان Ú©ÛŒ گئی ہیں، ہم گذشتہ جلسہ تک ان میں سے Û³Û±/ صفتیں بیان کرچکے ہیں اور آج Ú©Û’ اس جلسہ میں چار صفات اور   بیان کریں Ú¯Û’Û”

حدیث :

” ….. حلیماً اذا جہل علیہ، صبوراً علی من اساء الیہ، یبجل الکبیر ویرحم الصغیر“ [2]

ترجمہ :

مومن کامل الایمان جاہلوں Ú©Û’ جہل Ú©Û’ مقابل بردبار اور برائیوں Ú©Û’ مقابل بہت زیادہ صبر کرنے والا ہوتا ہے،وہ بزرگوں Ú©Û’   Ú©Û’ ساتھ احترام سے پیش آتا ہے اور   اپنے سے چھوٹوں پر رحم کر تا ہے۔

حدیث کی شرح :



1 2 3 next