صفات مومن



 

مومن کی بتیسویں صفت: ” حلیماً اذا جہل علیہ“ ہے۔

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ وہ جاہلوں Ú©Û’ جہل Ú©Û’ مقابل بردباری سے کام لیتاہے اگر کوئی اس Ú©Û’ ساتھ برائی کرتا ہے تو وہ اس Ú©ÛŒ برائی کا جواب برائی سے نہیں دیتا۔

مومن کی تینتسویںصفت: ” صبوراً علی من اساء علیہ“ ہے۔

یعنی اگر کوئی مومن Ú©Û’ ساتھ عمداً برا سلوک کرتا ہے تو وہ اس پر صبر کتا ہے۔پہلی صفت میں اور اس صفت میں یہ فرق پایا جاتا ہے کہ پہلی صفت میںزبان Ú©ÛŒ برائی مراد ہے اور اس صفت میں عملی برائی مراد ہے۔اسلام میں دو چیزیں پائی جاتی ہیں ان میں سے ایک کا نام قانون اور دوسری کا نام اخلاق ہے ØŒ قانون یہ ہے کہ اگر کوئی آپ Ú©Û’ ساتھ برائ کرے تو آپ اس Ú©Û’ ساتھ اسی اندازہ میں برائی کرو۔قرآن میں ارشاد ہوتاہے کہ فمن اعتدیٰ علیکم فاعتدوا علیہ بمثل ما اعتدیٰ علیکم [3]   یعنی جو تم پر زیادتی کرے تم اس پر اتنی ہی   زیادتی کرو جتنی اس Ù†Û’ تم پرکی ہے۔ یہ قانون اس لئے ہے تاکہ برے لوگ برے کام انجام نہ دیں۔لیکن اخلاق یہ ہے کہ نہ صرف یہ کہ برائی Ú©Û’ بدلہ میں برائی نہ کروبلکہ برائی کا بدلہ بھلائی سے دو۔ قرآن فرماتا ہے کہ < واذا مرو باللغو مروا کراماً [4] یا <ادفع باللتی ہی احسن السیئہ [5] یعنی آپ برائی کواچھائی Ú©Û’ ذریعہ ختم کیجئے۔ یا< واذا خاطبہم الجاہلون قالوا سلاماً [6] جب جاہل ان سے خطاب کرتے ہیں تو وہ انھیں سلامتی Ú©ÛŒ دعا دیتے ہیں۔

مومن کی چوتیسویں صفت:”یبجل الکبیر“ہے ۔

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ مومن بزرگوں Ú©ÛŒ تعظیم کرتا ہے Û” بزرگوں Ú©Û’ احترام کا مسئلہ بہت سی روایات میں بیان   زیر غور آیا ہے Û” مرحوم شیخ عباس قمی Ù†Û’ اپنی کتاب”سفینة البحار“ میں ایک روایت نقل Ú©ÛŒ ہے کہ ” من وقر ذا شیبہة لشیبتہ آمنہ الله تعالیٰ من فزع یوم القیامة“ [7] جو کسی بزرگ کا احترام اس Ú©ÛŒ بزرگی Ú©ÛŒ وجہ سے کرے تو الله اسے روز قیامت Ú©Û’ عذاب سے محفوظ کرے گا۔ایک دوسری روایت میں ملتا ہے کہ ” ان من اجلال الله تعالیٰ اکرام Ø°ÛŒ الشیبة المسلم“ [8] یعنی الله تعالیٰ Ú©ÛŒ تعظیم میں سے ایک یہ ہے کہ مسلم بزرگوں کا احترام کرو۔

مومن کی پیتیسویں صفت:”یرحم الصغیر“ہے

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ چھوٹوں پر رحم کرتا ہے۔ یعنی محبت Ú©Û’ ساتھ پیش آتا ہے۔

مشہور ہے کہ جب بزرگوں Ú©Û’ پاس جاؤ تو ان Ú©ÛŒ بزرگی   Ú©ÛŒ وجہ سے ان کا احترام کرو اور جب بچوں Ú©Û’ پاس جاؤ تو ان کا احترام اس وجہ سے کرو کہ انھوں Ù†Û’ Ú©Ù… گنا ہ انجام دیئے ہیں۔



back 1 2 3 next