صفات شيعه



جیسے مختلف اقسام کی سی ، ڈی،فوٹو،فلمیں،ڈش و انٹرنٹ وغیرہ جنسی مسائل کو آسانی کے ساتھ ہر انسان تک پہونچانے کا سبب بنے ہیں ۔

2.      کسی شرط Ú©Û’ بغیر پوری آزادی :

دوسرے الفاظ میں آزادی Ú©Û’ نام پر قید ،آزادی Ú©Û’ نام پر شہوت Ú©Û’ پنجوں میں قید،اس طرح Ú©Û’ امر بالمعروف Ùˆ نہی عن المنکر کرنا بہت سے افراد Ú©ÛŒ شرمندی کا سبب ہو جاتا ہے ۔آزادی جو کہ انسان Ú©Û’ تکامل کا ذریعہ ہے  اس Ú©ÛŒ اس طرح  تفسیر Ú©ÛŒ گئی کہ وہ انسان Ú©ÛŒ پستی اورگراوٹ کا وسیلہ بن گئی Û”

3.      دست پس پردہ :

  Ú©Ú†Ú¾ لوگون کا ماننا ہے کہ اگر جوان خراب ہو جائیں تو پھر ان پر قابوپانا آسان ہے ۔انھوں Ù†Û’ اس راہ میں دین Ùˆ اخلاق Ú©Ùˆ مانع  پایا ہے ۔انھوں Ù†Û’ صحیح سوچا ہے کیونکہ جو ملت گناہوں ،برائیوں اور منشیات Ú©Û’ جال میںپھس جائے Ú¯ÛŒ وہ کبھی بھی دشمن کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔

کیا ہم ان مسائل Ú©Û’ مقابلہ میں خاموش ہو کر بیٹھ جائیں اور دعا کریں کہ مصلح آجائے ۔یہ ڈرپوک اور سست انسانوں Ú©ÛŒ باتیں ہیں ۔کربلا میں چند ہی نفر توتھے جنھوں Ù†Û’ قیام کیا یا۔ پیغمبر اسلام Ú©Ùˆ  ہی Ù„Û’ لیجئے جنھوںنے تن تنہا لوگوںکو حق Ú©ÛŒ دعوت دی یا جناب ابراہیم علیہ السلام جو تنہا ہی Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو گئے تھے ۔حق Ùˆ  عدالت Ú©Û’ راستے میں تعداد Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے نہیں گھبرانا چاہئے ”لا تستو حشوا فی طرق الہدیٰ للقلة اہلہ “

الحمد للہ کہ اب افراد کی کمی نہیں ہے ،پندرہ شعبان کو مسجد جمکران کے چاروں طرف میدان عرفات سے زیادہ لوگ جمع تھے اور ان میں جوانوں کو اکثریت حاصل تھی، یا اعتکاف کو لے لیجئے اس میں جوان اتنا بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں کہ جگہ کم رہ جاتی ہے یہ سب آپ کی فوج ہے ۔

ہمیں چاہئے کہ ہماری ذات ،ہماری زبان ،ہمارا قلم دوسروں Ú©Û’ لئے نمونہ ہو، تاکہ اس اخلاقی بحران کامقابلہ کرسکیں۔اس راہ میں اللہ Ú©Û’ وعدے ہمارے حوصلوںکو بڑھاتے ہیں ۔عوام اب بھی روحانیت Ú©Ùˆ اپنا محرم اسرار مانتے ہیں جس علاقہ میں بھی تبلیغ Ú©Û’ لئے جاؤ وہاں Ú©Û’ لوگوں Ú©ÛŒ مشکلوںکو نظر میں رکھو اوران سے مسئولین Ú©Ùˆ آگاہ کراؤ ØŒ لوگوں Ú©Û’ دو گروہ ہیں ایک عوامی گروہ جو کہتا ہے کہ ماہ رمضان میں پاک ہو جائیں Ú¯Û’ØŒ اور دوسراگروہ خواص کا ہے جو کہتا ہے کہ ماہ شعبان میں پاک ہو کر رمضان میں وارد ہوں Ú¯Û’ Û° کیونکہ ماہ رمضان اللہ Ú©ÛŒ مہمانی کا مہینہ ہے  اس لئے مہمان Ú©Ùˆ چاہئے کہ پہلے ہی پاک ہو جائے لہٰذا ہمیں اپنی زبان Ùˆ آنکھوںکو ماہ شعبان میں ہی پاک کرلینا چاہئے تاکہ رمضان Ú©ÛŒ برکتوں سے فائدہ اٹھا سکیں اور اس بارے میں ہمیں لوگوںکو بھی آگاہ کرنا چاہئے کہ ماہ  شعبان اپنے آپ Ú©Ùˆ سنوارنے اور اللہ Ú©ÛŒ ضیافت Ú©Û’ لئے تیار ہونے کا مہینہ ہے ۔میں آپ سب حضرات سے اس بات کا امید وار ہوں کہ اپنے پروگراموں اور مسائل Ú©Ùˆ کامیابی Ú©Û’ ساتھ انجام دو اور سیاسی جھمیلوں میں نہ پھنس کر سب لوگوں Ú©Ùˆ اتحاد Ú©ÛŒ دعوت دو ۔ہمارے سامنے کوئی مشکل نہیں ہے بلکہ ہم خود مشکلوں Ú©Ùˆ جنم دیتے ہیں ۔ہم سب Ú©Ùˆ چاہئے کہ آپس میں متحد ہو جائیں کیونکہ دشمن اپنی تیاری پوری کرچکا ہے  وہ جب آئے گا تو کسی Ú©Ùˆ  بھی نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ گا۔


[1] بحار الانوار ج/ ۶۵ ،ص/ ۱۶۶ ،حدیث/ ۲۱

[2] سورہ فرقان/ ۷۴



back 1 2 3