نبوت کی معرفت



            ابھی میرے پاس نھیں Ú¾Û’ جب Ú¾Ùˆ جائے گا تو میں انشاء الله دے دونگا ØŒ دوسری دفعہ آیا اور پھر ÙˆÚ¾ÛŒ جواب سنا، تیسری مرتبہ جب اس Ù†Û’ اِس جواب Ú©Ùˆ سنا تو Ú©Ú¾Ù†Û’ لگا : یا رسول اللہ ! کب تک یہ کھتے رھیں Ú¯Û’ انشاء اللہ دونگا ØŸ پھر وہ آں حضرت(ص)Ú©ÛŒ شان میں گستاخی کرنے لگا حضرت اس Ú©Û’ نا زیبا کلمات سن کر مسکرانے Ù„Ú¯Û’ اور اصحاب سے فرمایا :کیا تم میں کوئی Ú¾Û’ جو مجھے کھجور قرض Ú©Û’ طور پر دے ØŸ ایک شخص Ù†Û’ کھا: یا رسول اللہ ! میں آپ Ú©Ùˆ دونگا فرمایا : اس مقدار میں (خرما) کھجور اس شخص Ú©Ùˆ دے دو ØŒ طلبگار Ù†Û’ کھامیں تو اس Ú©Û’ نصف کا طلبگار Ú¾ÙˆÚº حضرت (ص)Ù†Û’ فرمایا اس نصف Ú©Ùˆ میں Ù†Û’ تجھے بخش دیا Û”[8]

 



[1] آیت ۱۱۵< اَفَحَسِبتُم اَنَّمَا خَلَقنَاکُم عَبَثًا وَ اَنکُّم اِلَینَا لَا تُرجَعُونَ > کیا تم یہ گمان کرتے ھو کہ ھم نے تم کو بے کار پیدا کیا ھے اور تم ھمارے حضور میں لوٹا کر نھیں لائے جاؤگے ۔

[2] بحار الانوار، ج۱۱، ص ۳۰ ۔

[3] بحار الانوار، ج۱ ص۶۱ ۔

[4] احزاب (Û³Û³) آیت Û´Û° Û” 

[5] بقرہ (۲) آیت ۲۳ ۔

[6] اسراء (۱۷) آیت ۸۸ ۔

[7] مزید تحقیق کے لئے تفسیر و کلام اور تاریخ و حدیث کی کتابوں کی طرف رجوع کریں اس لئے کہ اس کتاب میں اختضار مد نظر ھے ۔

 

[8] حیات القلوب ج۲، ص ۱۶۸ ۔



back 1 2 3 4 5