پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ ) کی شخصیت کے بارے میں عالمی دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟

سيد حسين حيدر زيدي


گوئٹہ

یہ جرمنی کا مشہور و معروف دانشمند، شاعر اور مصنف ہے جس نے جرمنی اور عالمی ادب پر گہرا اثر چھوڑا ہے، وہ اپنی کتاب دیوان شرقی وغربی میں لکھتا ہے:

قران کریم نامی کتاب کے مندرجات ہمیں مجذوب کر دیتے ہیں اور حیرت میں ڈالتے ہیں اور اس بات پر مجبور کر دیتے ہیں کہ ہم اس کی تعظیم کریں۔

 

جارج برنارڈ شاہ (۱۸۵۶ سے ۱۹۵۰)

یہ شیکسپیر Ú©Û’ بعد ابگلستان کا سب سے بڑا مصنف ہے جس Ú©Û’ افکار Ù†Û’ مذھب، علم، اقتصاد، خانوادہ اور ہنر Ùˆ آرٹ میں مخاطبین پر نہایت گہری چھاپ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ ہے، جس Ú©Û’  افکار Ú©ÛŒ متلاطم موجوں Ù†Û’ مغربی معاشرے Ú©ÛŒ عوام مین روشن فکری کا جذبہ پیدا کر دیا۔ وہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیه Ùˆ آله)Ú©ÛŒ عظیم شخصیت Ú©Û’ بارے میں اس طرح لکھتا ہے:

میں ہمیشہ محمد (صلی الله علیه و آله) کے دین کے بارے میں، اس کے زندہ ہونے کی خاصیت کی وجہ سے حیرت میں پڑ جاتا ہوں اور اس کا احترام کرنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں، میری نظر میں تنہا اسلام ہی وہ دین ہے جس میں ایسی خاصیت ہے کہ وہ کسی بھی تغیر و تبدیلی کو خود میں جذب کر سکتا ہے اور خود کو زمانہ کے مختلف تقاضوں میں ڈھالنے کی استعداد رکھتا ہے۔ میں نے محمد (صلی الله علیه و آله) کے دین کے بارے میں یہ پیشین گوئی کی ہے کہ وہ آئندہ میں یوروپ والوں کے لیے قابل قبول ہو جائے گا جیسا کہ آج اس امر کی ابتداء ہو چکی ہے۔ میرا ماننا ہے کہ اگر اسلام کے پیغمبر جیسا کوئی مطلق حاکم اس ساری کائنات پر حاکم ہو جائے تو اس جہان کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے میں اس طرح سے موفق اور کامیاب ہو جائے گا کہ انسان صلح و سعادت تک پہچ جائے گا جسے اس کی شدید ضرورت ہے۔

 

اڈوارڈ گیبن

یہ اٹھارویں صدی کا انگلینڈ کا سب سے بڑا مورخ اور جس نے روم کی شہنشاہیت کے سقوط کی مشہور تاریخ لکھی ہے۔ وہ قرآن مجید کے بارے میں اس طرح لکھتا ہے:



back 1 2 3 4 5 next