انقلاب اسلامی ایران کے پر دشوار مراحل میں امام خمینی (رح) کا قائدانہ کردار



حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Û’ کلام میں حیرت انگیز تاثیر اور مخاطبین پر آپ Ú©ÛŒ باتوں Ú©Û’ گہرے اثر کا راز صحیح فکر، مضبوط نظریئے اور عوام Ú©Û’ ساتھ صداقت میں تلاش کرناچاہئے Û” چنانچہ لوگ بھی آپ Ú©Û’ فرمان پر ہمہ وقت اپنی جان قربان کرنے Ú©Ùˆ تیار رہتے تھے Û” 

 Û”1342 ہجری شمسی (1964 Û”1963 ) کانیا سال عیدنوروزکے بائيکاٹ سے شروع ہوا اور مدرسہ فیضیہ Ú©Û’ مظلوم طلبہ Ú©Û’ خون سے رنگین ہو گیا Û” شاہ، امریکہ Ú©ÛŒ مرضی کےاصلاحی پروگرام Ú©Ùˆ نافذ کرنے پر مصرتھا اور حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ اس سازش سے لوگوں Ú©Ùˆ آگاہ کرنے اورعوام Ú©Ùˆ امریکہ Ú©ÛŒ مداخلت اور شاہ Ú©ÛŒ خیانت کےمقابلے میں ÚˆÙ¹ جانے پر راضی کر رہے تھے Û” چودہ فروردین 1342(3 اپریل 1963 ) آیت اللہ العظمی حکیم Ù†Û’ نجف اشرف سے ایران Ú©Û’ علما Ú©Û’ نام اپنے ٹیلی گرام میں فرمایاکہ سب Ú©Û’ سب ایک ساتھ نجف اشرف Ú©ÛŒ طرف ہجرت کریں Û” یہ تجویزعلما Ú©ÛŒ جان Ú©ÛŒ حفاظت اور حوزہ Ú©Û’ تقدس Ú©Ùˆ بچانے Ú©Û’ لئے پیش Ú©ÛŒ گئي تھی لیکن حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ù†Û’ اپنی جان Ú©ÛŒ پرواہ کئے بغیر آیت اللہ العظمی حکیم Ú©Û’ ٹیلی گرام کاجواب ارسال کردیا جس میں کہا گيا تھا کہ علما کا ایک ساتھ نجف چلاجانا اور حوزہ (قم Ú©Û’ دینی مرکز) Ú©Ùˆ خالی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دینا مناسب نہیں ہے Û”

 

حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ù†Û’ 12اردیبہشت1342 (1922 Û”1921 )  Ú©Ùˆ شہدائے فیضیہ Ú©Û’ چہلم Ú©ÛŒ مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں غاصب اسرائیل Ú©Û’ خلاف اسلامی ممالک کا ساتھ دینے Ú©Û’ لئے علما اور ایرانی عوام سے اپیل Ú©ÛŒ اور شاہ اوراسرائیل Ú©Û’ درمیان ہوئے معاہدوں Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ 1342 ہجری قمری (1922 Û”1921 ) کا محرم جو خرداد کےمہینے سے مصادف تھا آن پہنچا Û” حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ù†Û’ اس مہینے Ú©Ùˆ شاہ Ú©ÛŒ ظالم حکومت Ú©Û’ خلاف عوام Ú©ÛŒ تحریک میں تبدیل کردیا Û” حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ù†Û’ عاشورہ Ú©ÛŒ شام مدرسہ فیضیہ میں ایک تاریخی خطاب کیا جو پندرہ خرداد (چارجون) Ú©ÛŒ تحریک کا نقطہ آغازثابت ہوا Û” حضرت امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ Ù†Û’ اپنے اسی خطاب میں بلند آواز Ú©Û’ ساتھ شاہ کومخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ میں تجھے نصیحت کرتاہوں کہ اس طرح Ú©Û’ کاموں سے باز Ø¢ جا Û” تجھے بیوقوف بنایا جا رہا ہے Û” میں نہیں چاہتا کہ ایک دن سب لوگ تیرے جانے پر شکرادا کريں ... اگر ڈکٹیٹ کرکے سب Ú©Ú†Ú¾ تجھ سے کہلوایا جاتا ہے تو تو اس پر ذراغور کر. سن Ù„Û’ میری نصیحت . شاہ اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان ایسا کیا رابطہ ہے کہ ساواک کہتی ہے کہ اسرائيل Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ مت بولو. کیا شاہ اسرائيلی ہے ØŸ  چودہ خرداد(3جون) Ú©ÛŒ شام Ú©Ùˆ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Û’ بہت سے ساتھیوں Ú©Ùˆ گرفتارکیا گیا اور پھر پندرہ خرداد(چارجون) Ú©Ùˆ صبح صادق سے پہلے ساڑھے تین بجے تہران سے آئے ہوئے سیکڑوں کمانڈوز حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Û’ گھر کا محاصرہ کرلیتے ہیں اور جس وقت آپ نمازشب میں مشغول تھے آپ کوگرفتارکرلیا جاتا ہے Û” خوفزدہ شاہی کمانڈوز انتہائی سراسیمگی Ú©Û’ عالم میں آپ Ú©Ùˆ قم سے تہران منتقل کرنے Ú©Û’ بعد پہلے تو آپ Ú©Ùˆ فوجی افسروں Ú©ÛŒ جیل ميں بند کردیتے ہیں پھر اسی دن شام Ú©Ùˆ قصر نامی جیل میں منتقل کردیا جاتاہے Û”

 

  18 فروردین 1343( 7 اپریل 1964) Ú©ÛŒ شام Ú©Ùˆ کسی پیشگي اطلاع Ú©Û’ بغیر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کوآزاد کرکے قم ان Ú©Û’ گھر پہنچا دیا گيا Û” عوام Ú©Ùˆ جیسے ہی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©ÛŒ رہائي Ú©ÛŒ اطلاع ملی پورے شہر میں خوشی Ú©ÛŒ لہر دوڑگئ اورمدرسہ فیضیہ سمیت قم شہر Ú©Û’ گوشہ وکنارمیں کئي دنوں تک جشن منایاگیا Û” پندرہ خرداد Ú©Û’ واقعے اور شہدا Ú©ÛŒ پہلی برسی Ú©Û’ موقع پر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ اوردیگر مراجع کرام Ú©Û’ مشترکہ بیان میں شہدا Ú©Ùˆ خراج عقیدت پیش کیا گیا اورحوزہ علمیہ قم Ù†Û’ بھی ایک علاحدہ بیان جاری کرکے پندرہ خرداد Ú©Û’ واقعہ Ú©ÛŒ یاد میں اس دن عام سوگ منانے کا اعلان کیا Û”   حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ù†Û’ چار آبان 1343 (26 اکتوبر 1964) Ú©Ùˆ اپناانقلابی بیان جاری کیا اور اس میں تحریر فرمایا کہ دنیا Ú©Ùˆ جان لینا چاہئے کہ ایرانی عوام اور پوری دنیا Ú©Û’ مسلمان آج جس طرح Ú©ÛŒ بھی مشکلات اور مصائب میں گھرے ہیں اس کا باعث امریکہ اور بیرونی طاقتیں ہیں، مسلمان اقوام Ú©Ùˆ بیرونی طاقتوں سے عام طور پر اور امریکہ سے خاص طورپر نفرت ہے. یہ امریکہ ہی ہے جو اسرائیل اور اس Ú©Û’ اتحادیوں Ú©ÛŒ حمایت کرتا ہے. یہ امریکہ ہی ہے جو اسرائیل کومضبوط بنا رہا ہے تاکہ عرب مسلمان بے گھر ہوجائيں Û”

 

کیپچولیشن بل Ú©Û’ خلاف حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Û’ بیان کےباعث اسی سال آبان( نومبر) Ú©Û’ مہینے میں ایک اور تحریک کا آغاز ہو گيا Û”   13 آبان 1343 (4 نومبر 1964) Ú©ÛŒ صبح Ú©Ùˆ ایک بارپھر مسلح کمانڈوز Ù†Û’ جو تہران سے قم پہنچے تھے حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Û’ گھرکا محاصرہ کرلیا اور حیرت Ú©ÛŒ بات یہ کہ ان Ú©Ùˆ ٹھیک اسی حالت میں گرفتارکیا گيا جس حالت میں ایک سال پہلے گرفتارکیا گیا یعنی جس وقت آپ نمازشب میں مشغول تھے Û” حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Ùˆ گرفتار کرکے سخت پہرے میں مہرآباد ہوائی اڈے پر منتقل کردیا گيا اور پھر وہاں سے ایک فوجی طیارے Ú©Û’ ذریعہ جو پہلے سے تیارکھڑا تھا آپ Ú©Ùˆ ترکی جلاوطن کر دیا گیا Û” اسی دن شام Ú©Ùˆ  ساواک Ù†Û’ یہ خبر اخبارات میں شائع Ú©ÛŒ کہ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Ùˆ ملکی سالمیت Ú©Û’ خلاف اقدام کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے جلاوطن کر دیا گیا Û” اس خبرکے شایع ہوتے ہی پورے ملک میں گھٹن کےماحول Ú©Û’ باوجود احتجاجی مظاہروں اور عام ہڑتالوں کا سلسلہ شروع ہوگیا Û”

دوکانیں اورتجارتی مراکز بند  ہو گئے اور عوامی، سیاسی اور مذھبی حلقوں Ú©ÛŒ جانب سے عالمی اداروں اور مراجع تقلید Ú©Ùˆ احتجاجی مراسلے اور ٹیلیگرام بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوگیا Û” اس دوران دینی مراکز اور مدارس میں دروس بھی بند رہے Û” ترکی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©ÛŒ جلاوطنی Ú©ÛŒ مدت گیارہ مہینے  Ú©ÛŒ رہی Û”   تیرہ مہر 1343(5 اکتوبر 1964) Ú©Ùˆ امام خمینی (رہ) اپنے بڑے بیٹے آیت اللہ الحاج آقا مصطفی خمینی Ú©Û’ ہمراہ ترکی سے عراق بھیج دئے گئے Û” حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ بغداد پہنچنے Ú©Û’ بعد کاظمین ØŒ سامرا اور کربلا میں ائمہ اطہارعلہیم السلام اور شہدائے کربلا Ú©ÛŒ زيارت Ú©Û’ لئے روانہ ہو گئے اور ایک ہفتے Ú©Û’ بعد اپنی قیام گاہ یعنی نجف اشرف پہنچے Û” نجف اشرف میں آپ Ú©Û’ تیرہ سالہ قیام کا آغاز ایسے عالم میں ہوا کہ اگرچہ وہاں بظاہر ایران اور ترکی Ú©ÛŒ طرح بندش اور گھٹن نہیں تھی لیکن دشمن Ú©Û’ محاذ Ú©ÛŒ طرف سے مخالفتوں ØŒ آپ Ú©Û’ راستے میں رکاوٹوں اور طعنہ زنی کا سلسلہ شروع ہو گیا اور نہ صرف Ú©Ú¾Ù„Û’ دشمنوں بلکہ عالم نمانام نہاد اور دنیا پرست عناصر Ú©ÛŒ طرف سے حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ú©Û’ خلاف اقدامات اور بیان بازیاں اس قدر وسیع پیمانے پر اور اذیت ناک حد تک پہنچ گئي تھیں کہ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ Ù†Û’ اپنے تمام تر صبر Ùˆ تحمل Ú©Û’ باوجود جس Ú©Û’ لئے آپ خاص شہرت رکھتے تھے بارہا ان برسوں Ú©Ùˆ اپنی جدوجہد Ú©Û’ انتہائي سخت اورتلخ ترین سال سے تعبیر کیا لیکن یہ  مصائب Ùˆ آلام آپ Ú©Ùˆ آپ Ú©Ùˆ اپنے مشن سے باز نہ رکھ سکے Û”  آبان ماہ 1344(نومبر1965) میں نجف اشرف میں واقع مسجد شیخ انصاری میں شروع کیا جو عراق سے پیرس Ú©Û’ لئے آپ Ú©ÛŒ ہجرت تک جاری رہا Û”

 



back 1 2 3 4 5 next