امامت انسانی ضرورت اور الٰہی نعمت



کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کسی بھی راستہ کو اپنا لیا جائے؟ یادین کو ہر طرح سے سمجھنا اور پڑھنا صحیح ہے؟ یا کسی کا وجود ہے جو آخری کلام کا کہنے والا اور اچھائی کو برائی سے جدا کرنے والا ہے۔ جس شخص کی یہ ذمہ داری ہے وہ امام معصوم کا مبارک وجود ہےکہ وہ اس کائنات کا قلب وعقل ہےاوراس کی قیادت اور ہدایت کے ذریعہ ہماری علمی وعملی خطائیں درست ہوتی ہیں۔

اس استدلال Ú©Ùˆ امام جعفر صادقؑ  Ù†Û’ سنا اور پوچھا: تم Ù†Û’ ان مطالب Ú©Ùˆ کہاں سے سیکھا ہے؟ ہشام Ù†Û’ عرض کی، آپ Ú©Û’ حضور اور مکتب سے سیکھا ہے۔تو امام جعفر صادقؑ Ù†Û’ فرمایا: خداکی قسم یہ مطالب،حضرت ابراہیمؑ اورحضرت موسیٰؑ Ú©Û’ صحیفوں میں مرقوم ہیں۔ ([4])

مذکورہ گرانقدر برھان کا محور  ثابت کرتا ہے کہ: بشر ابدی موجود  ہے اور اس Ú©Ùˆ اپنے عقاید، اخلاق اور اعمال Ú©Û’ لئے معلم ومربیّ Ú©ÛŒ ضرورت ہے جو اس Ú©ÛŒ ابدی سعادت کا باعث ہو نیز یہ برہان انبیاعلیھم السلام اور آئمہ علیھم السلام Ú©Û’ وجود Ú©ÛŒ ضرورت Ú©Ùˆ بھی ثابت کرتا ہے۔

امامت خدا کا دائمی لطف واحسان

قرآن کریم نے خدا کی بہت سی نعمتوں کا ذکر کیا ہے اور انہیں نامحدود قرار دیا ہے:

{ bÃŽ)ur (#r‘‰ãès? spyJ÷èÏR «!$# Ÿw !$ydqÝÁ+øtéB 3 žcÃŽ) ©!$# ֑qàÿtós9 Ã’O‹Ïm§‘ ÇÊÑÈ  }([5])

اگر تم اللہ Ú©ÛŒ نعمتوں Ú©Ùˆ شمار کرنے Ù„Ú¯Ùˆ تو انہیں شمار نہ کرسکو Ú¯Û’Û” اور ان نعمات میں :احسان‌کو قرار دیا  ہےاور انبیا ءعلیھم السلام Ú©ÛŒ بعثت اور آئمہ علیھم السلام Ú©ÛŒ تعیین Ú©Ùˆ سب سے بڑا حسان قرار دیا ہے۔

{ ô‰s)s9 £`tB ª!$# ’n?tã tûüÏZÏB÷sßJø9$# øŒÎ) y]yèt/ öNÍkŽÏù Zwqߙu‘ }([6])

ایمان والوں پر اللہ نے بڑا احسان کیا کہ ان کے درمیان انہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔

{߉ƒÌçRur br& £`ßJ¯R ’n?t㠚úïÏ%©!$# (#qàÿÏèôÒçGó™$# †Îû ÇÚö‘F{$# öNßgn=yèøgwUur Zp£Jͬr& ãNßgn=yèôftRur šúüÏO͑ºuqø9$#﴾ ([7])

 Ø§ÙˆØ± ہم یہ ارادہ رکھتے ہیں کہ جنہیں زمین میں بے بس کردیا گیا ہے ہم ان پر احسان کریں اور ہم انہیں پیشوا بنائیں اور ہم انہی Ú©Ùˆ وارث بنائیں۔



back 1 2 3 4 next