حضرت امام زمانه عليه السلام کي حديث يں



ليکن واقع ہونے والے حوادث ميں تم ہمارے حديثوں Ú©Û’ راويوں Ú©ÙŠ طرف رجوع کروکيونکہ وہ لوگ ميري طرف سے تمہارے اوپرحجت ہين اورميں خدا Ú©ÙŠ طرف سے ان پرحجت ہوںـ  (کمال الدين ج 2 ص 484 Ù€

خداياہمارے علماء کوزہدونصيحت کي،اورطلاب علوم کوتحصيل علم کي کوشش ورغبت کي توفيق عطافرما،سننے والوں کوپيروي اورموعظہ (قبول کرنے کي ) توفيق دے ہمارے بيماروں کوشفااورراحت عطافرما،ہمارے مردوں پرمہرباني ورحم فرما،بزرگوںکوسکون ووقارعطافرما،جوانوں کوتوبہ وانابت کي توفيق دے،عورتوں کوحياء وعفت عطاکر، مالداروں کوانکساري اورکشادہ دستي مرحمت فرما،فقيروں کوصبروقناعت عطافرما… (مصباح کفعمي ص 281) ـ

ہمارے قلوب مشيت الہي Ú©Û’ ظرف ہيں جب وہ چاہتاہے ہم بھي چاہتے ہيں Ù€  (بحارج 52 ،ص 51) Ù€

يہ جان لوکہ خدااورکسي Ú©Û’ درميان کوئي قرابت نہيں ہےـ  (کمال الدين ج 2 ص 484 Ù€

(1)جس طرح خورشيد بادلوں کے پيچھے سے زمين والوں کو فائدہ پھونچاتا ھے اسي طرح لوگ ميري غيبت کے زمانہ ميں ، مجہ سے استفادہ کرتے ھيںـ جس طرح سے ستارے آسمان والوں کے لئے محافظ ھيں اسي طرح ميں زمين والوں کے لئے محافظ ھوںـ (1)

(2) مالک کي اجازت کے بغير اس کے مال ميںتصرف جائز نھيں ھےـ (2)

(3) ميں زمين پر خدا کا سرمايہ ھوں اور اس کے دشمنوں سے انتقام لينے والا ھوںـ (3)

(4) ملعون ھے معلون ھے وہ شخص جو مغرب کي نماز تاخير سے بجا لائے يھاں تک کہ ستارے آسمان پر نمودار ھو جائيں ـ (4)

(5) نماز سے بڑہ کر کوئي چيز شيطان Ú©Ùˆ ناک رگڑنے پر مجبور Ù†Ú¾ÙŠÚº کرتي ØŒ لھٰذا نماز قائم کرکے شيطان Ú©ÙŠ ناک Ú©Ùˆ زمين پررگڑ دو Ù€ (5) 

(6) ملعون Ú¾Û’ معلون Ú¾Û’ وہ شخص جو نماز صبح اتني دير سے بجا لائے کہ آسمان سے ستارے غائب Ú¾Ùˆ جائيںـ (6) 



back 1 2 3 4 5 6 next