حضرت امام زمانه عليه السلام کي حديث يں



(7) ميرے اجدادپر کسي نہ کسي طاغوت کي حکومت تھي مگرجب ميں قيام کروں گا تو مجہ پر کسي طاغوت کي حکومت نہ ھوگيـ (7)

(8)ميں پيغمبر اسلام (ص) کا آخري جانشين ھوںاور خدا وندعالم ميري Ú¾ÙŠ وجہ سے ميرے خاندان اور ميرے شيعوں سے بلاؤں Ú©Ùˆ دور کرتاھےـ (8) 

(9)  وہ شخص جو اوامر خداوندي Ú©Û’ بجالانے ميں کوشاںھوگا خداوند عالم بھي اس Ú©ÙŠ حاجت پوري کرنے ميں اس Ú©ÙŠ مدد کرتا Ú¾Û’Ù€  (9) 

(10) خداوند عالم Ú©ÙŠ ناقابل تبديل سنت يہ Ú¾Û’ کہ حق Ú©Ùˆ اختتام تک پھونچادے اور باطل Ú©Ùˆ نابود کردے، اور وہ جو کچہ ميں Ù†Û’ بيان کيا Ú¾Û’ اس کا شاھد Ú¾Û’Ù€ (10) 

(11) ھمارے ظھورکے لئے زيادہ سے زيادہ دعا کروکہ وھي تمھاري مشکلات کا حل ھےـ (11)

(12) اگر معنويت وکمال ھدايت Ú©ÙŠ تمنا کرتے Ú¾Ùˆ تو ھدايت پا جاؤ Ú¯Û’ اور اگرطلب Ùˆ کوشش کروگے پالو Ú¯Û’Ù€ (12) 

(13) Ú¾Ù… تمھاري حالت Ú©Û’ سلسلہ ميں کوتاھي نھيںبرتتے اور نہ کبھي تمھارے حال سے غافل ھوتے ھيں، اگرايسا نہ ھوتا تو طرح طرح Ú©ÙŠ مشکلات تم پر حملہ آور ھوتيں اور دشمن تمھيں جڑ سے اکھاڑ پھينکتےـ (13) 

(14)نئے پيش آنے والے مسائل ومشکلات ميں ھمارے راويوں Ú©ÙŠ طرف رجوع کرو، اس لئے کہ وہ تم پر ھماري طرف سے حجت Ú¾ÙŠÚº اور ميں ان پر خدا Ú©ÙŠ طرف سے حجت Ú¾ÙˆÚºÙ€ (14) 

(15) اگر خداوندعالم سے استغفار کروگے تو خداوند عالم تمھيںبخش دے گاـ (15) 

(16) خداوند متعال نے لوگوں کو بيکار پيدا نھيں کيا ھے اور نہ ھي انھيں بغير تکليف اورجزا کے چھوڑ ديا ھےـ ( 16)



back 1 2 3 4 5 6 next