مصحف امام علی عليه السلام کی حقيقت کيا ہے؟



          ÛµÛ” قرآن Ú©Û’ محکمات Ùˆ متشابہات Ú©Ùˆ ذکر کیا گیا ہے Û”

          Û¶Û” قرآن سے حرف Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ یا زیادتی نہیں Ú©ÛŒ گئی ہے Û”

          Û·Û” اہل حق Ùˆ باطل Ú©Û’ نام ذکر ہوئے ہیں Û”

          Û¸Û” املائے رسول خدا  (ص) اور امام علی  علیہ السلام  Ú©ÛŒ تحریر تھی Û”

          Û¹Û” فضایح قوم میں سے،مہاجرین ØŒ انصار اور ان لوگوں کا جو اسلام Ú©Û’ ہمراہ نہیں تھے ان Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا گیا ہے Û”

          Û±Û°Û” قرآن Ú©Û’ نصوص ضبط اور ثابت ہیں Û”

          Û±Û±Û” قرآن Ú©ÛŒ قراٴت ØŒ جس طرح سے رسول خدا  (ص) قراٴت کرتے تھے اس طرح ثبت ہوا ہے Û”

Û±Û²Û” حاشیہ میں توضیحات پر مشتمل اور مناسب بیان ہے کہ جو آیات Ú©Û’ نزول کا سبب بنا Û” اور اسی طرح سے جگہ،  وقت اور قرآن Ú©ÛŒ آیت میں شاٴنیت اشخاص منعکس اور مراعات ہوئی ہے Û” ( Û²Û²) 

اہل سنت کا اعتراف :

          جو خصوصیتیں حضرت علی  علیہ السلام  Ú©Û’ مصحف Ú©Û’ لئے بیان Ú©ÛŒ گئی ہیں اس کا حق ہے کہ اس Ú©Û’ نام Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ خصوصیات Ú©Û’ ساتھ سنے     تاکہ ان Ú©Û’ علم Ú©Û’ خزانے سے بہرہ مند ہو Û” تاریخ اس Ú©ÛŒ مثال ہے کہ بعض علماء Ù†Û’   سیوطی اور دوسرے لوگ ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں کہ کہا : ” مجھ Ú©Ùˆ خبر دی گئی کہ علی Ù†Û’ قرآن Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ نزول Ú©ÛŒ کیفیت Ú©Û’ مطابق Ù„Ú©Ú¾ رکھا ہے ØŒ اگر وہ مجھے مل جائے تو سمجھ لو کہ بہت بڑا علم مل گیا ہے “ (Û²Û³)  اس Ú©Û’ بعد کہتے ہیں : کہ اس کتاب Ú©Ùˆ طلب کیا حتی ایک خط بھی مدینہ لکھا تا کہ اس Ú©Û’ بارے میں معلومات حاصل کروں ØŒ لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوا Û”

          صرف ابن سیرین Ú©Ùˆ وہ کتاب نہیں ملی بلکہ ابن عون Ù†Û’ بھی جب اس کتاب Ú©Û’ فضل سے آگاہوئے تو اس Ú©Ùˆ حاصل کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ØŒ لیکن کامیاب نہیں ہوا Û” وہ خود کہتے ہیں : ” کہ میں Ù†Û’ عکرمہ سے مصحف امام علی  علیہ السلام  Ú©Û’ بارے میں سوال کیا ØŒ لیکن ان Ú©Ùˆ بھی اس کتاب Ú©Û’ بارے میں معلومات نہیں تھی “ زہری بھی مصحف علی  علیہ السلام  Ú©Û’ بارے میں کہتے ہیں : ” اگر وہ مصحف مل جائے بہت فائدہ مند تھی اور اس کا علم بھی بہت زیادہ ہے “ Û” (Û²Û´) 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next