مصحف امام علی عليه السلام کی حقيقت کيا ہے؟



امام علی  علیہ السلام  کا مصحف کہاں ہے :

          بعض روایتوں سے پتہ چلتا ہے کہ مصحف امام علی  علیہ السلام  ان حضرت Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ بیٹے امام حسن  علیہ السلام  پھر امام حسین  علیہ السلام  اور اسی طرح سے ان Ú©Û’ معصوم فرزندوں میں منتقل ہوئی ہے اور اب بھی ان آخری معصوم فرزند ØŒ یعنی امام زمانہ  علیہ السلام  Ú©Û’ پاس ہے۔

          طلحہ کہتے ہیں : میں Ù†Û’ امیر المومنین  علیہ السلام  سے سوال کیا : مجھے خبر دیں اس چیز سے جو آپ Ú©Û’ پاس ہے ØŒ جیسے قرآن اور اس جیسی ØŒ اور حلال Ùˆ حرام کا علم ØŒ مصحف Ú©Ùˆ کس Ú©Û’ حوالے کریں Ú¯Û’ اور آپ Ú©Û’ بعد اس مصحف کا صاحب Ùˆ مالک کون ہے ØŸ حضرت Ù†Û’ فرمایا : ” اس Ú©Û’ حوالے کروں گا کہ جس Ú©Ùˆ رسول خدا  Ù†Û’ مجھے Ø­Ú©Ù… دیا ہے ØŒ وہ میرا وصی اور لوگوں میں پہلا شخص ØŒ یعنی میرا بیٹا حسن ہے اور وہ بھی میرے بیٹے حسین Ú©Ùˆ دے گا اور اسی طرح ایک ایک کر Ú©Û’ سب بیٹوں میں حسین Ú©Û’ بیٹے تک پہنچے گا Û” (Û³Û±) 

          ایک حدیث جو امام صادق   علیہ السلام  سے نقل ہوئی ہے پڑھتے ہیں : ( یہ مصحف امام زمانہ Ú©Û’ پاس ہے اور جب قیام کریں Ú¯Û’ ØŒ کہ جو علی علیہ السلام Ú©ÛŒ تحریر  لائیں Ú¯Û’ )  ( Û³Û²) 

          لہذا مصحف امام علی  علیہ السلام  جیسا Ú©ÛŒ روشن ہے ØŒ قرآن سے قرآنی جدائی حتی اس سے Ú©Ù… Ùˆ زیادہ نہیں ہے ØŒ بلکہ قرآن کریم Ú©ÛŒ آیتوں Ú©ÛŒ حقیقت میں تفسیر ہے کہ جو خاص ترتیب اور حسب نزول ہے ØŒ اس میں علم Ùˆ معرفت کا سمندر ہے کہ جس Ú©ÛŒ طرف اشارہ ہوا ہے کہ لوگ اس Ú©ÛŒ برکتوں سے محروم ہوگئے Û”

   حوالے جات

          Û±Û” الشیعہ Ùˆ السنۃ احسان الٰہی ظہیر ØŒ ص۸۸ Û”

          Û²Û” صحیح ترمذی ØŒ ج۵ ص۶۳۷ Û”

          Û³Û” مستدرک حاکم ØŒ ج۳، ص۱۲۷۔

          Û´Û” ترجمہ امام علی  علیہ السلام  ابن عساکر سے ØŒ ج۲، ص۴۸۸۔

          ÛµÛ” استیعاب ØŒ ج۳، ص۴۰۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next