امام صادق علیھ السلام کی زندگی کے اهم نکات



اگرچہ آپ کا حق ادا نھیں ھوسکتا

اور کسی نے نہ آپ کو پہچانا

اور نہ کوئی آپ کی معرفت کی حد تک پھنچ سکتا ھے

لیکن مشکل یہ ھے کہ

ھم قصور کے علاوہ مقصّر (اور خطاکار بھی) ھیں

اور اس مجلس کے منعقد ھونے کا مقصد یہ ھے کہ

شاید ھم کسی حد تک اپنی خطا کی تلافی کرسکیں

ھم غافل ھیں

اب ھم تعجب خیز یہ جملے بیان کرتے ھیں

اھل سنت کے چار مذھب ھیں اور چار ھی ان کے امام ھیں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next