امام صادق علیھ السلام کی زندگی کے اهم نکات



ھر ماھر فقیہ اھم مسائل میں

اس سند کے مطابق فتویٰ دیتا ھے

اور یہ روایت فقھاء مذھب کے لحاظ سے صحیح السند ھے

جعفر بن محمد اشعث کہتے ھیں :

ھم لوگوں کو اس مطلب کی کوئی معرفت نھیں تھی

اس مقام اور عظمت کی پہچان نھیں تھی

منصور دوانقی نے ھمارے والد کو طلب کیا

اور کھا: مجھے کسی عاقل و دانا شخص کی تلاش ھے

کیونکہ میں ایک اھم کام اس کے سپرد کرنا چاہتا ھوں

ھمارے والد نے منصور کے سامنے ھمارے ماموں کا نام پیش کیا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next