پہلی مناجات مناجات تائبین



بِالاسْتِکانَةِ لَدَیْکَ، فَإِنْ طَرَدْتَنِی مِنْ بابِکَ فَبِمَنْ أَلُوذُ وَإِنْ رَدَدْتَنِی عَنْ جَنابِکَ فَبِمَنْ أَعُوذُ

نظر نہیں آتا میں تیرے حضور جھک کر توبہ و استغفار کرتا ہوں اور درماندہ ہو کر تیرے سامنے آپڑا ہوں اگر تو مجھے اپنی بارگاہ سے نکال

فَوا أَسَفاھُ مِنْ خَجْلَتِی وَافْتِضاحِی وَوا لَھْفاھُ مِنْ سُوءِ عَمَلِی وَاجْتِراحِی۔أَسْأَلُکَ یَا غافِرَ

دے تو میں کس کا سہارا لوں گا اور اگر تو نے مجھے اپنے آستانے سے دھتکار دیا تو کس کی پناہ لوں گا پس وائے ہو میری شرمساری و رسوائی پراور صد افسوس

الذَّنْبِ الْکَبِیرِ، وَیَا جابِرَ الْعَظْمِ الْکَسِیرِ، أَنْ تَھَبَ لِی مُوبِقاتِ الْجَرائِرِ، وَتَسْتُرَ عَلَیَّ فاضِحاتِ

میری اس بد عملی اور آلودگی پر، سوال کرتا ہوں تجھ سے اے گناہان کبیرہ کو بخشنے والے اور ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والے کہ میرے سخت ترین جرائم کو بخش دے

السَّرائِرِوَلاَ تُخْلِنِی فِی مَشْھَدِ الْقِیامَةِ مِنْ بَرْدِ عَفْوِکَ وَغَفْرِکَ، وَلاَ تُعْرِنِی مِنْ جَمِیلِ صَفْحِکَ

اور رسوا کرنے والے بھیدوں کی پردہ پوشی فرما میدان قیامت میں مجھے اپنی بخشش اور مغفرت سے محروم نہ فرما اور اپنی بہترین پردہ داری

وَسَتْرِکَ۔إِلھِی ظَلِّلْ عَلی ذُ نُوبِی غَمامَ رَحْمَتِکَ، وَأَرْسِلْ عَلی عُیُوبِی سَحابَ رَأْفَتِکَ۔إِلھِی

و چشم پوشی سے محروم نہ کر اے معبود میرے گناہوں پر اپنے ابر رحمت کا سایہ ڈال دے اور میرے عیبوں پر اپنی مہربانی کا مینہ برسادے اے معبود



back 1 2 3 4 next