پہلی مناجات مناجات تائبین



ھَلْ یَرْجِعُ الْعَبْدُ الْآبِقُ إِلاَّ إِلی مَوْلاھُ أَمْ ھَلْ یُجِیرُھُ مِنْ سَخَطِہِ أَحَدٌ سِواھُ إِلھِی إِنْ کانَ النَّدَمُ

کیا بھاگا ہوا غلام سوائے اپنے آقا کے کسی کے پاس لوٹتا ہے یا یہ کہ آقا کی ناراضی پرسوائے اسکے کوئی اسے پناہ دے سکتا ہے میرے معبود اگر گناہ پر پشیمانی

عَلَی الذَّنْبِ تَوْبَةً فَإِنِّی وَعِزَّتِکَ مِنَ النَّادِمِینَ وَ إِنْ کانَ الاسْتِغْفارُ مِنَ الْخَطِیئَةِ حِطَّةً فَإِنِّی

کا مطلب توبہ ہی ہے تو مجھے تیری عزت کی قسم کہ میں پشیمان ہونے والواں میں ہوں اور اگر خطا کی معافی مانگنے سے خطا معاف ہوجاتی ہے تو بے شک

لَکَ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، لَکَ الْعُتْبَیٰ حَتَّی تَرْضَیٰ ۔ إِلھِی بِقُدْرَتِکَ عَلَیَّ تُبْ عَلَیَّ، وَبِحِلْمِکَ

 Ù…یں تجھ سے معافی مانگنے والوں میں ہوں تیری Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ پر ہوں حتیٰ کہ تو راضی ہوجائے اے معبود اپنی قدرت سے میری توبہ قبول فرما اور اپنی ملائمت سے

عَنِّی اعْفُ عَنِّی وَبِعِلْمِکَ بِی ارْفَقْ بِی ۔ إِلھِی أَنْتَ الَّذِی فَتَحْتَ لِعِبادِکَ بَاباً إِلی عَفْوِکَ

 Ù…جھے معاف فرما اور میرے متعلق اپنے علم سے مجھ پر مہربانی کر اے معبود تو وہ ہے جس Ù†Û’ اپنے بندوں Ú©Û’ لیے عفو Ùˆ درگذر کا دروازہ کھولا کہ جسے تو Ù†Û’ توبہ

سَمَّیْتَہُ التَّوْبَةَ فَقُلْتَ تُوبُوا إِلَی اللهِ تَوْبَةً نَصُوحاً فَمَا عُذْرُ مَنْ أَغْفَلَ دُخُولَ الْبابِ بَعْدَ فَتْحِہِ

کا نام دیا تو نے ہی فرما یا کہ توبہ کرو خدا کے حضور مؤثر توبہ پس کیا عذر ہے اس کا جو کھلے ہوئے دروازے سے داخل ہونے میں



back 1 2 3 4 next