پانچویں مناجات مناجات راغبین



 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خداکے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والاہے

إِلھِی إِنْ کانَ قَلَّ زادِی فِی الْمَسِیرِ إِلَیْکَ، فَلَقَدْ حَسُنَ ظَنِّی بِالتَّوَکُّلِ عَلَیْکَ، وَ إِنْ کانَ

میرے معبود اگرچہ تیری راہ میں سفر کیلئے میرا زاد راہ کم ہے تو پھربھی مجھے جوتجھ پر بھروسہ ہے اسکے باعث میں پر امید ہوں اور اگرچہ

جُرْمِی قَدْ أَخافَنِی مِنْ عُقُوبَتِکَ، فَإِنَّ رَجائِی قَدْ أَشْعَرَنِی بِالْاَمْنِ مِنْ نِقْمَتِکَ وَ إِنْ کانَ ذَنْبِی

میرا جرم مجھے تیری طرف کی سزا سے خوف دلاتا ہے تا ہم تجھ سے میری امید مجھے تیرے انتقام سے بچ جانے کی نوید دیتی ہے

قَدْ عَرَّضَنِی لِعِقابِکَ، فَقَدْ آذَ نَنِی حُسْنُ ثِقَتِی بِثَوابِکَ، وَ إِنْ أَنامَتْنِی الْغَفْلَةُ عَنِ الاسْتِعْدادِ

اور اگرچہ میرا گناہ مجھے تیری طرف کے عذاب کے سامنے لے آیا ہے لیکن تجھ پر میرا اعتماد تیرے ثواب سے آگاہ کرتا ہے اگرچہ غفلت نے مجھے تیری ملاقات کے

لِلِقائِکَ،فَقَدْ نَبَّھَتْنِی الْمَعْرِفَةُ بِکَرَمِکَ وَآلائِکَ،وَإِنْ أَوْحَشَ ما بَیْنِی وَبَیْنَکَ فَرْطُ الْعِصْیانِ

 Ù„ائق نہیں رہنے دیا لیکن تیری نوازش اور تیری نعمتوں سے واقفیت Ù†Û’ مجھے بیدار کردیا ہے اور اگرچہ میرے اور تیرے درمیان میرے گناہوں اور سرکشیوں Ù†Û’



1 2 3 next