پانچویں مناجات مناجات راغبین



مُفْتَقِرٌ إِلی رِعایَتِکَ۔إِلھِی مَا بَدَأْتَ بِہِ مِنْ فَضْلِکَ فَتَمِّمْہُ، وَما وَھَبْتَ لِی مِنْ کَرَمِکَ فَلا 

اعتمادہے اور میں تیری رعایت کا محتاج ہوں میرے معبود تو نے جس مہربانی کا آغاز کیا ہے اسے پورا فرما اور تو نے جس نوازش سے جو کچھ مجھے عطا فرمایا ہے

تَسْلُبْہُ،وَما سَتَرْتَہُ عَلَیَّ بِحِلْمِکَ فَلا تَھْتِکْہُ،وَما عَلِمْتَہُ مِنْ قَبِیحِ فِعْلِی فَاغْفِرْھُ۔إِلھِی اسْتَشْفَعْتُ

اسے نہ چھین اور اپنی ملائمت سے جو پردہ پوشی کی ہے وہ فاش نہ کر میرے جن برے کاموں کاتجھے علم ہے انکی معافی دے میرے معبود میں تیرے سامنے تجھی

بِکَ إِلَیْکَ،وَاسْتَجَرْتُ بِکَ مِنْکَ،أَتَیْتُکَ طامِعاً فِی إِحْسانِکَ،راغِباً فِی امْتِنانِکَ،

سے شفاعت کراتا ہوں اور تجھ سے تیری ہی ذات کی پناہ لیتا ہوں میں تیرے احسان کی خواہش میں تیرے پاس آیاہوں تیری بخشش کی رغبت رکھتا ہوں میں

مُسْتَسْقِیاً وَابِلَ طَوْلِکَ،مُسْتَمْطِراً غَمامَ فَضْلِکَ،طالِباً مَرْضاتَکَ،قاصِداً جَنابَکَ، وَارِداً

تیرے فضل کے بادلوں سے تیری سخاوت کی بارش کا طلبگار ہوں تیری رضاؤں کا طالب، تیری طرف قدم بڑھانے والا ہوں

شَرِیعَةَ رِفْدِکَ، مُلْتَمِساً سَنِیَّ الْخَیْراتِ مِنْ عِنْدِکَ، وَافِداً إِلی حَضْرَةِ جَمالِکَ، مُرِیداً

تیری قبولیت کے گھاٹ پر آیا ہوں تجھ سے روشن بھلائیاں مانگنے کو حاضر ہوا ہوں تیرے حضور جمال میں تیری ذات کی خاطر پیش ہؤا

وَجْھَکَ طارِقاً بابَکَ، مُسْتَکِیناً لِعَظَمَتِکَ وَجَلالِکَ، فَافْعَلْ بِی ما أَ نْتَ أَھْلُہُ مِنَ الْمَغْفِرَةِ

ہوں تیرا دروازہ کھٹکھٹاتا ہوں تیری بڑائی و بزرگی کے سامنے عاجز ہوں پس میرے ساتھ وہ سلوک فرما جو تیرے لائق ہے

وَالرَّحْمَةِ، وَلاَ تَفْعَلْ بِی ما أَنَا أَھْلُہُ مِنَ الْعَذابِ وَالنِّقْمَةِ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

وہ بخشش و مہربانی ہے اور مجھ سے وہ نہ کر جس کا میں اہل ہوں جو عذاب اور گناہوں کی سزا ہے تیری رحمت کا واسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

 



back 1 2 3