تیسرے امام حضرت امام حسین علیه السلام



ھم دیکھتے ھیں کہ یھی امام حسین علیہ السلام جو ایک دن بھی یزید کی بیعت پر آمادہ نھیں ھوئے تھے، اپنے بھائی امام حسن(ع) کی طرح دس سال تک معاویہ کی حکومت میں زندگی گزارتے رھے (کہ وہ بھی دس سال تک معاویہ کی حکومت میں زندگی گزارتے رھے تھے) اور انھوں نے ھرگز مخالفت نہ کی تھی کیونکہ اگر اس وقت امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام معاویہ کے خلاف جنگ کرتے تو اس میں کوئی شک نھیں کہ شھید ھوجاتے مگر اسلام کو کوئی فائدہ نہ پھنچتا۔ اس لئے کہ معاویہ کی بظاھر حق بجانب سیاست کے مقابلے میں جو اپنے آپ کو پیغمبر اکرم کا صحابی، کاتب وحی اور خال المومنین کے طورپر تعارف کراتا تھا لیکن دوسری طرف کسی قسم کے فریب سے بھی نھیں چوکتا تھا، بالکل کوئی اثر نہ ھوتا۔

اس کے علاوہ معاویہ اپنے کارندوں کے ذریعے ان دونوں اماموں کو قتل کرواسکتا تھا اور پھر ان کی سوگواری اور تعزیت کرتے ھوئے ان کا ظاھری انتقام لینے پر بھی آمادہ ھوجاتا جیساکہ اس نے خلیفہ سوم کے ساتھ بھی یھی سلوک کیا تھا۔

حوالے

1۔ارشاد مفید ص/۱۷۹ ، اثبات الھداة ج/ ۵ ص /۱۶۸ ۔۲۱۲، اثبات الوصیہ تالیف مسعودی طبع تہران ۱۳۲۰ھ قء ص/۱۲۵

2۔ارشاد مفید ص / ۱۸۲ ، تاریخ یعقوبی ج/ ۲ ص ۲۲۶۔ ۲۲۸

3۔مناقب ابن شہر آشوب ج/ ۴ ص /۸۸

4۔مناقب ابن شہر آشوب ج/ ۴ ص /۸۸، ارشاد مفید ص / ۱۸۲، الامامت و السیاست ج/ ۱ ص/ ۲۰۳ ، تاریخ یعقوبی ج/ ۲ ص/ ۲۲۹ ، فصول المہمہ ص / ۱۶۳ ، تذکرة الخواص ص / ۲۳۵

5۔ ارشاد مفید ص / ۲۰۱

6۔مناقب ابن شہر آشوب ج/۴ ص /۸۹

7۔ارشاد مفید ص / ۲۰۱

8۔ارشاد مفید ص / ۲۰۴، فصول المہمہ ص /۱۷۰، مقاتل الطالبین طبع دوم ص / ۷۳

9۔ارشاد مفید ص / ۲۰۵، فصول المہمہ ص /۱۷۱، مقاتل الطالبین ص / ۷۳

10۔مناقب ابن شہر آشوب ج/۴ ص / ۹۸

11۔مناقب ابن شہر آشوب ج/۴ ص /۹۹، ارشاد مفید ص / ۲۱۴

12۔مناقب ابن شہر آشوب ج/۴ ص /۹۸، ارشاد مفید ص / ۲۱۴

13۔بحار الانوار طبع کمپانی ج /۱۰ ص / ۲۰۰ ، ۔ ۲۰۲۔۲۰۳

 



back 1 2 3 4