شيعوں کے ابل سنت سے سوال



۱ ۔ خلیفہ کاتعین اچھاکام ہے یابرا؟ اگراچھاکام ہے توپھرکیوں کہاجاتاہے کہ پیغمبر (ص) نے کسی کوخلیفہ معین نہیں کیا،اوراگریہ کام براہے توپھرابوبکراورعمرنے یہ کام کیوں کیا؟

Û² Û” جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ اوآلہ وسلم Ù†Û’ اپنی زندگی Ú©Û’ آخر ÛŒ وقت میں بیماری Ú©ÛŒ حالت میں   فرمایا کہ قلم اورکاغذ لاو تاکہ میں تمہارے لئے ایک ایسی بات Ù„Ú©Ú¾ دوں تا کہ تم میرے بعدگمراہ نہ ہو سکو،توعمرنے کہا کہ پیغمبربخارکی شدت Ú©ÛŒ وجہ سے ایس ا کہہ رہے ہیں ،ہمارے لئے اللہ Ú©ÛŒ کتاب کافی ہے Û” (صحیح بخاری کتاب العلم)

    Ù„یکن جب ابوبکرنے اپنی زندگی Ú©Û’ آخری لمحات میں وصیت Ù„Ú©Ú¾Ù†ÛŒ چاہی توعمرنے کیوں نہیں کہاکہ یہ دردکی شدت Ú©ÛŒ وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں ہمارے لئے اللہ Ú©ÛŒ کتاب کافی ہے؟

۳ ۔ متقی ہندی نے عمرکی اس حدیث کوبیان کیاہے کہ ”جب بھی کسی پیغمبرکے بعدان کی امت میں اختلاف ہواتوباطل کوحق پرکامیابی ہوئی(کنزالعمال جلد ۱ ص ۲۷۳ ،حدیث ۱۲۱) ۔

۴ ۔ اگرسقیفہ میں خلیفہ کاانتخاب اوربیعت لینے کاطریقہ صحیح تھاتوعمرنے یہ کیوں کہاکہ وہ ایک فلتۃ ( یعنی اتفاقی اور بغیر سوچا سمجھا کام )تھا ؟(صحیح بخاری کتاب المحاربین باب رجم الح بل ی من الزنا 8/585 ) ایک لمبی حدیث کے ضمن میں

Ûµ Û” اگرمشورےکے بغیرکسی Ú©ÛŒ بعیت کرناجائزہے توعمرنے قتل Ú©ÛŒ دھمکی دے کریہ کیوں کہاکہ ”اگراس Ú©Û’ بعدکوئی یہ کام کرے گاتوبعیت کرنے والے اوربیعت لینے وال Û’ دونوں کوقتل کردیاجائے گا“ اوراگرمشورے Ú©Û’ بغیرکسی Ú©ÛŒ بیعت کرناحرام ہے اور مہدور الدم کا سبب ہے تواس کوسقیفہ میں کیوںجاری نہیں  Ú©ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§ØŸ (صحیح بخاری کتاب المحاربین رجم الحب Ù„ ÛŒ من الزنا۸/ÛµÛ¸Ûµ )

۶ ۔ اگر پیغمبراکرم (ص) ابوبکریاعمرکو خلافت کے عہدے پرمعین کرناچاہتے تھے تواپنی زندگی کے اخری وقت میں ان کواسامہ ک ی رہبری میں جانے والی فوج میں شامل ہوکر جنگ میں جانے کے لئے کیوں کہہ رہے تھے؟

۷ ۔ آپ کہتے ہیں کہ ابوبکراورعمرقران کریم کی اس آیت کے مصداق ہیں (وعد الله الذين آمنوا منكم و عملوا الصالحات ليستخلفنهم فى الارض) ۔ اللہ نے وعدہ کیاہے کہ وہ تم میں سے ایمانداراورنیک کام کرنے والوں کوزمین پرخلیفہ بنائے گا

   اگرابوبکر پیغمبر السلام (ص) Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل کرتے ہوئے اسامہ Ú©ÛŒ فوج میں شامل ہوکرمیدان جنگ میں Ú†Ù„Û’ جاتے تویقیناان Ú©ÛŒ جگہ پرکوئی دوسراشخص خلیفہ بنتا(لیکن انہوں Ù†Û’ حضرت پیغمبر(ص) Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©ÛŒ مخالفت Ú©ÛŒ اورمیدان جنگ میں نہ جاکرشہرکے باہررکے رہے اور پیغمبرکے انتقال Ú©Û’ بعد خلافت کاعہدہ حاصل کیا)اب آپ بتائیں کہ کیااللہ اپنے نبی Ú©ÛŒ نافرمانی Ú©Ùˆ اپن ا وعد ہ پوراکر Ù†Û’ کا  زمینہ بنا تاہے؟

Û¸ Û” عقل کہتی ہے کہ فوج کاسپہ سالارایک بہادراورطاقتورانسان کوہوناچاہئے Û” اب سوال یہ ہے کہ پیغمبر(ص) Ù†Û’ فوج Ú© ÛŒ سپہ سالاری کاعہدہ اسامہ کوکیوں سونپا؟اورابوبکراورعمرکواس عہدے Ú©Û’ قابل کیوں نہیں سمجھا ØŸ بس جوشخص فوج Ú© ÛŒ سپہ سالاری Ú©ÛŒ اہلیت نہ رکھتاہووہ خلافت Ú©Û’ عہدے پرک ÛŒ س Û’   فائز ہوسکتاہے جب کہ خلافت سپہ سالاری سے بھی بڑا عہدہ ہے؟



1 2 3 next