شيعوں کے ابل سنت سے سوال



اب آپ بتائیں کہ ولیدابن عقبہ صحابی کو جھوٹا قبول کرتے ہویااپنے مفسرین کوجھوٹامانتے ہو؟

Û±Û· Û” آپ کہتے ہیں کہ پیغمبرنے فرمایاہے کہ «أصحابى كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم» میرے اصحاب ستاروں Ú©Û’ مانندہیں تم جس Ú©ÛŒ بھی اقتداء کروگے ہدایت پاجاؤگے۔ لیکن صحیح بخاری میں لکھاہے کہ ولیدپسرعقبہ صحابی Ù†Û’ شراب Ù¾ÛŒ تھی اورعثمان Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ Û¸Û° Ú©ÙˆÚ‘Û’ مارنے کاحکم دیاتھا Û”Û” .[صحيح بخارى، كتاب فضائل أصحاب النبي (ص)ØŒ باب مناقب عثمان بن عفان 5 / 75 ]     Ø§Ø³ بارے میں عثمان کہتے ہیں کہ Û”Û” اما ما ذكرت من شأن الوليد فسنأخذ فيه بالحق ان شاء الله ثم دعا علياً فأمره ان يجلده فجلده ثمانين)]

 Ø§Ø¨ آپ بتائیں کہ اگر کوئخالد بن ولید Ú©ÛŒ پیروی کرتے ہوئے شراب پئے تو کیاوہ بھی ہدایت پا جائے گا ØŸ

Û±Û¸ Û” خالدبن ولیدصحابی Ù†Û’ مالک بن نویرہ صحابی کوقتل کیااوراسی رات ان Ú©ÛŒ بیوی Ú©Û’ ساتھ زنا بھی کیا (الکامل فی التاریخ سن Û±Û± ہجری قمری Ú©Û’ واقعات   Ú©Û’ تحت ØŒ حدیث ثقیفہ اورخلافت ابوبکر Û²/ÛµÛ± Ú©Û’ واقعات Ú©Û’ ساتھ )Û”

اب آب بتائیں کہ اگرکوئی شخص خالدبن ولید ( صحابی) کی اتباع کرتے ہوئے کسی کوقتل کرکے اس کی بیوی کے ساتھ زناکرے تو کیا وہ بھی ہدایت یافتہ ہے ؟

Û±Û¹ Û” قرآن  Ú©Ø±ÛŒÙ…  Ù…یں اس بات کاتذکرہ ملتاہے کہ اصحاب کاایک گروہ ØŒ نمازجمعہ میں پیغمبرکوتنہاچھوڑکردوسرے کام ÙˆÚº اورموج مستی Ú©Û’ لئے Ù†Ú©Ù„ گیا تھا۔ Ùˆ اذا رأوا تجارة أو لهوا انفضوا اليها Ùˆ تركوك قائما قل ما عند الله خير من اللهو Ùˆ من التجارة Ùˆ الله خير الرازقين)  (سورہ جمعہ آیت نمبر Û±Û± ) Û”

اب آپ بتائیں کی اگرمسلمان اصحاب کے اس گروہ کی اقتداء کرتے ہوئے نمازجمعہ کوچھوڑکر اپنے کام وں اورموج مستی کے لئے نکل جائیں توکیاوہ لوگ ہدایت پا جائیں گ ے ؟

Û²Û° Û” اصحاب کاایک گروہ جنگ احدوحنین میں میدان سے بھاگ گیااورپیغمبر  ( ص )Ú©Û’ پکارنے پربھی انہوں Ù†Û’ کوئی توجہ نہیں دی Û” قران اس واقعہ Ú©Ùˆ اس طرح نقل کیا ہے۔  (اذ تصعدون Ùˆ لا تلوون على أحد Ùˆ الرسول يدعوكم فى اخريكم فأثابكم غما بغم لكيلا تحزنوا على ما فاتكم Ùˆ لا ما أصابكم Ùˆ الله خبير بما تعملون) آل عمران / 153.]  

اب آپ بتائیں کہ اگرمسلمان اصحاب Ú©Û’ اس گروہ Ú©ÛŒ پیروی کرتے ہوئے میدان جنگ سے بھاگ جائیں توکیاوہ ہدایت  ÛŒØ§ÙØªÛ ہیں Û”

۲۱ ۔ سعدبن عبادہ انصاری ( صحابی ) نے ابوبکرکی بیعت نہیں کی اوران کی خلافت کوقبول نہیں کیا (الاثابت فی تمیزالصحابت میں عسقلانی نے سعدصحابی کے حالات لکھتے ہوئے اس واقعہ کوبیان کیاہے اورالکامل فی التاریخ مین سن ۱۱ ہجری قمری کے واقعات کے تحت حدیث ثقیفہ اورخلافت ابوبکرکے متعلق اس واقعہ کوبھی لکھاہے۔

اب آپ بتائیں کہ اگرسبھی صحابی ستاروں کی مانندہیں اورآپ کے مطابق ہدایت یافتہ ہیں توسعدبن عبادہ صحابی کی اقتداء کرنے والوں کوہدایت یافتہ کیوں نہیں مانتے ہو؟!

Û²Û² Û” صحیح بخاری میں   روایت موجود ہے کہ ایک بارکچھ اصحاب میں آپس میں جھگڑاہوااوران میں  Ù„اٹھی ÚˆÙ†ÚˆÛ’ ،لات ØŒ گھونسے اورجوتے Ú†Ù„Û’Û” [صحيح بخارى، كتاب الصلح، باب ما جاء في الاصلاح بين الناس، حديث 1 Ùˆ 2ØŒ 4 / 360.]

اب آپ بتائیں کہ آگرآج مسلمان ان اصحاب کی پیروی کرتے ہوئے آپس میں اسی طرح لڑیں توکیا وہ ہدایت یافتہ کہلائیں گے؟

Û²Û³ Û” ابن اثیر Ù†Û’ اپنی کتاب اسدالغابہ فی معرفة الصحابہ میں لکھاہے کہ عمرنے حاطب بن ابى بلتعه ( بدری صحابی ) کوبرابھلاکہ تے ہوئے ا نہیں منافق تک کہہ ڈالا Û” [اسد الغابه في معرفة الصحابة، لابن الاثير، ترجمه حاطب بن ابي بلتعة، 1 / 361.]  لہذاصحابہ کوبرابھلاکہنا عمرک ÛŒ پیروی ہ Û’ اوروہ بھی ایک صحابی تھے اورآپ Ú©ÛŒ فکرکے مطابق صحابی Ú©ÛŒ پیروی ہدایت کاوسیلہ ہے۔ بس جو صحابہ Ú©Ùˆ برا کہتے ہیں وہ ہدایت پر ہیں۔

Û²Û´ Û” تاریخ طبری میں ہے کہ عایشہ (جوکہ صحابیہ تھی Úº ) عثمان Ú©ÛŒ توہیں کرتی تھیں اور انہیں نعثل کہہ کر پکارتی تھی ÚºÛ” [تاريخ الطبرى، حوادث سنة 36ØŒ قول عائشة Ù€ رضى الله عنها Ù€ Ùˆ الله لأطلبن بدم عثمان، 3 / 476.] نعثل ØŒ کتے جیس ا ایک جانور ہوتا ہے اور وہ مردا جانوروں کا گاشت کھاتا ہے۔ نعثل ایک یہودیکا بھی نام تھا۔ عایشہ  Ú©ÛŒ مراد چاہے Ú©Ú†Ú¾ بھی ہو یہ عثمان Ú©ÛŒ توہیں ہے۔ بس ام المومنین عایشہ Ú©ÛŒ پیروی میں   عثمان Ú©ÛŒ توہیں راہ ہدایت ہے۔

Û²Ûµ Û” الکامل فی التاریخ میں ہے کہ جب معاویہ Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے عا ÛŒ شہ Ú©Û’ بھائی محمدبن ابی بکرکوقتل کیاگیاتواس Ú©Û’ بعدسے عا ÛŒ شہ   ہر نمازکے بعدمعاویہ پرلعنت Ú© ر تی تھیں۔ [الكامل في التاريخ، حوادث سنة 38ØŒ ذكر ملك عمرو بن العاص، 3 / 357] بس معاویہ پرلعنت کرناعایشہ Ú©ÛŒ پیروی اورہدایت کاسبب ہے۔

Û²Û¶ Û” صحیح مسلم میں عایشہ Ú©ÛŒ یہ روایت نقل Ú©ÛŒ گئ ہے کہ  Ù¾ÛŒØºÙ…بر ( ص )Ù†Û’ دوصحابیوں پرنفرین Ú©ÛŒ [صحيح مسلم، كتاب البر Ùˆ الصلة Ùˆ الآداب، باب من لعنه النبي (ص) أو سبه أو دعا عليه، حديث اول 4 / 2007.] کیا اس Ú©Û’ باوجود کہ پیغمبر (ص) Ù†Û’ برے صحابیوں پرنفرین Ú©ÛŒ ہے۔

آپ برے صحابیوں پرلعنت کرنے کو (جوکہ نفرین کے دائرے میں آت ی ہ ے ) گناہ کبیرہ اورکافرہوجانے کاسبب کیوں مانتے ہو؟



back 1 2 3