نماز پڑھنے کا طريقہ تصويروں کے ساتھ



يہاں پر صبح کي دو رکعت نماز پڑھنے کا طريقہ تصويروں کے ساتھ بتايا جارہا ہے

تصوير نمبر۱

۱ ۔ تکبيرة الاحرام

يعني نماز پڑھنے کي نيت سے تصوير نمبر ۱ ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق، قبلہ رخ سيدھے کھڑے ہوکر،دونوں ہاتھوں کو کانوں تک لے جاکر اللہ اکبر کہنا۔ اسي تکبير سے نماز شروع ہوتي ہے اور اگر يہ تکبير نہ کہي جائے تو نماز باطل ہے۔

 

تصوير نمبر۲

۲۔ قيام و قرأت

يعني نيت و تکبيرۃ الاحرام کے بعد تصوير نمبر ۲ ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق سيدھے کھڑے ہو کر سورہ حمد اور اس کے بعد کوئ دوسرا سورہ پڑھنا۔



1 2 3 next