نماز پڑھنے کا طريقہ تصويروں کے ساتھ



تصويرنمبر ۶

۵ ۔ قنوت

يعني دوسري رکعت ميں حمد و سورہ پڑھنے کے بعد رکوع ميں جانے سے پہلے تصوير نمبر ۶ ميں دکھائے گئے طريقے کي طرح، دونوں ہاتھوں کو اوپر اٹھاکر اللہ سے دعا مانگنا۔

تصوير نمبر۷

پہلي رکعت Ú©ÙŠ طرح دوسري رکعت ميں بھي تصوير نمبر Û· ميں دکھائےگئے  طريقے Ú©ÙŠ طرح رکوع کرنااور سبحان ربي العظيم وبحمدہ  پڑھنا۔

تصوير نمبر۸

دوسري رکعت ميں بھي پہلي رکعت کي طرح تصوير نمبر ۸ ميں دکھائے گئے طريقے کي طرح دو سجدے کرنا۔

تصويرنمبر۹

تشہد و سلام

يعني دوسري رکعت ميں دونوں سجدوں Ú©Û’ بعد تصوير نمبر۹ ميں دکھائے گئے طريقے Ú©Û’ مطابق بيٹھکر يہ پڑھنا اشہدان لاالہ الااللہ وحدہ لاشريک لہ واشہد ان محمدا عبدہ ورسولہ، اللہم صل علي محمد وآل محمد Û” السلام عليک ايہاالنبي ورحمةاللہ وبرکاتہ السلام عليناوعلي عباداللہ الصالحين Ø§Ù„سلام عليکم ورحمةاللہ وبرکاتہ Û” اسکے بعد دو رکعت نماز تمام ہے۔          

 



back 1 2 3