نماز پڑھنے کا طريقہ تصويروں کے ساتھ



تصوير نمبر۳

۳ ۔ رکوع

يعني حمد Ùˆ سورہ Ú©Û’ بعد تصوير نمبر Û³ ميں دکھائے گئے طريقے Ú©Û’ مطابق دونوں گھٹنوں پر ہاتھ رکھکر جھکنا اور سبحان ربي العظيم وبحمدہ  پڑھنا

تصوير نمبر۴

۴ ۔ سجد ہ

يعني ہر رکعت ميں رکوع کے بعد تصوير نمبر۴ ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق پيشاني، دونوں ہاتھوں کي ہتھيليوں، دونوں گھٹنوں اور دونوں پيروں کے انگوٹھوں کو زمين پر رکھنا اور سبحان ربي ا لاعلي وبحمدہ پڑھنا۔ پيشاني کے لئے ضروري ہے کہ کسي ايسي چيز پر رکھي جائے جس پر سجدہ کرنا صحيح ہے، ليکن ديگر اعضاء کو کسي بھي چيز پر رکھ سکتے ہيں۔ ہر رکعت ميں دو سجدے واجب ہيں۔

تصوير نمبر۵

پہلي رکعت Ú©ÙŠ طرح دوسري رکعت ميں بھي  ØªØµÙˆÙŠØ± نمبر۵ ميں دکھائے گئے طريقے Ú©Û’ مطابق سيدھے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر حمد اور سورہ پڑھنا۔



back 1 2 3 next