اگر امام زمانه(عج) تشريف لے آئيں تو ۔۔۔۔۔۔



4.        اصلاح اخلاق : یعنی اسلامی اقدار Ú©Ùˆ زندہ اور فسادکو ختم کرنا ،جیسا کہ آخری زمانہ Ú©ÛŒ علامات Ú©Û’ بارے میں روایات میں ملتا ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ روایات میں ہے کہ قائم Ú©Û’ قیام سے پہلے بداخلاقیاںجیسے زنا،چوری،رشوت خوری،کم تولنا،شرابخوری،لوگوں Ú©Ùˆ بے گناہ قتل کرنا وغیرہ زیادہ ہو جائےں گی۔اور اس Ú©Û’ معنی یہ ہیں کہ حضرت مہدی (ع) اس لئے قیام کریں Ú¯Û’   تاکہ ان برائیوں کا خاتمہ کریں ۔یعنی آپ Ú©Û’ ظہور سے پہلے اقدار Ú©Û’ نظام کا خاتمہ ہو جائے گا اور حضرت اقدار Ú©Û’ اس نظام Ú©Ùˆ پھر سے زندہ کریں Ú¯Û’ Û”

حضرت مہدی (عج) Ú©Û’ پاس پوری فوج ،ناصر اور مددگار ہیں جیسا کہ زیارت آل یٰسن میں ہے ”وجعلنی من شعیتہ Ùˆ اتباعہ Ùˆ انصارہ “ یعنی ہم Ú©Ùˆ ان کا شیعہ ،تابع اور ناصر قرارد Û’ Û”Ú©Ú†Ú¾ روایات میں یہ بھی آیا ہے کہ ”والمجاہدین بین یدیہ “ جویہ چاہتے ہیں کہ حضرت Ú©Û’ مددگار بنیں ان Ú©Ùˆ چاہئے کہ ان چار نکات پر کام کریں اور اگر کوئی ان میں سے ایک بھی کام انجام نہیں دیتا اور دعا کرتا ہے کہ میں ان Ú©Û’ ناصروں میں ہو جاؤںتو یاد رکھو یہ   دعا قبول ہونے والی نہیں ہے۔

اگر روحانی لوگ اس پروگرام Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر Ø¢Ú¯Û’ بڑھیں تو تربیت Ú©ÛŒ ایک بڑی کلاس وجود میں آجائے گی۔توسل اپنی جگہ پر ایک اچھا کام ہے لیکن صرف توسل Ú©Û’ ذریعہ ان کا شیعہ اور تابع نہیں بنا جاسکتا   ہے   بلکہ اس Ú©Û’ ضروری ہے کہ توحید خالص ہو اور   شرک دل Ùˆ جان Ùˆ سماج سے دور ہو ۔ہمیں چاہئے کہ اپنے گھروں میں ،پڑوسیوں میں اور عام لوگوں Ú©Û’ درمیان   عدل وا نصاف قائم کریںاوراخلاقی اقدار Ú©Ùˆ زندہ رکھیں۔اگر حضرت Ú©Û’ قیام Ú©Û’ مقصد Ú©Ùˆ اچھی طرح بیان کیا جائے تو یہ کام سماج Ú©Û’ رخ Ú©Ùˆ ہی بدل دے گا ۔ان بنیادی کاموں Ú©Û’ بغیر حضرت Ú©Û’ ناصروں Ú©ÛŒ صفوں میں جگہ نہیں مل سکتی کتنا اچھا ہو، اگر حضرت Ú©ÛŒ ولادت Ú©Û’ ایام میں کوئی ایسا کام کیا جائے جس سے عوام حضرت Ú©Û’ اہداف Ùˆ مقاصد Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہو اور ان Ú©ÛŒ راہ Ú©Ùˆ اختیار کرے Û” ا ور یہ بھی جان لو کہ Ú©Ú†Ú¾ لوگ اس فکر میں ہیں کہ حضرت Ú©Û’ جشن کوگانے بجانے Ú©Û’ ذریعہ بے راہروی Ú©ÛŒ نذرکرکے خاک میں ملادیں ۔کبھی کبھی دشمن اپنے مقصد تک پہونچنے Ú©Û’ لئے انھیں مذہبی تقاریب کا سہارا لیتا ہے جیسے دشمن ،مسجد ضرار کا سہارا Ù„Û’ کر مسجد Ú©ÛŒ اصل Ú©Ùˆ ہی ختم کردینا چاہتے تھے۔ کیونکہ دشمن ان مذہبی اقدار Ú©Ùˆ ختم کردینا چاہتے ہیں اسلئے ضروری ہے کہ ان مذہبی تقاریب Ú©Ùˆ صحیح طور پر انجام دیا جائے تاکہ انکی تمنا پوری نہ ہوسکے ۔امید ہے کہ خدا ہماری اس دعا Ú©Ùˆ ہمارے حق میں قبول فرمائے گا Û”

اللہم اجلعنی من اعوانہ و انصارہ و اتباعہ و شیعتہ و مجاہدین بین یدیہ

 

 


[1] بحار الانوار ج/ ۵۲ ،ص/ ۳۳۸

[2] سورہ حجرات / ۱۴

[3] تفسیر قرطبی ج/ ۱۲ ،ص/ ۳۰۰

[4] بحارالانوار ج/ ۵۲ ،ص/ ۳۳۸

[5] بحار الانوار ج/ ۱۴ ،ص/ ۳۳



back 1 2 3