امام علیہ السلام کے لشکر کے سرداروں کی شعلہ ور تقریریں



”ھذاواللّٰہ کبشُ القومِ۔وربِّ الکعبةِ اللّٰھمّ اَظْفِرْنْیِ بالْاَشْتَرِ النّخعِی                   والْاَ شْعَتِ الْکِنْدِیْ“ [13]

--”خدا کی قسم ، وہ اس گروہ کا سب سے بڑا ھے خدایا مجھے اور دو بڑے بہادروں، مالک اشتر نخعی اور اشعث کنِدی پر کامیابی عطا فرما“۔

اس وقت عبد اللہ کی بے مثال بہادری و شجاعت پر عدی بن حاتم کا قصیدہ پڑھاجس کا پھلا شعر یہ تھا۔

”اٴخا الحربِ اِن عضّتْ بہ الحربُ عضّھٰا۔وان شمّرَتْ عن سَا قِھٰا   الحربُ شمَّرا“ [14]

”مرد جنگجو(بہت زیادہ جنگ کرنے ولا)وہ Ú¾Û’ کہ اگر جنگ Ù†Û’ اُسے دانت دکھایا تو وہ بھی اسے دانت دکھائے اور اگر آستین اوپر اٹھائے تو وہ بھی آستین اوپر کرے“۔         --

جنگ، لیلة الہریر تک

ْْْْْْْامام علیہ السلام Ú©Û’ چاہنے والوں اور معاویہ Ú©Û’ طرفداروں Ú©Û’ درمیان واقعی جنگ ماہ صفر Û³Û¸ Ú¾ سے شروع ھوئی اور ۱۳،صفر[15] Ú©Ùˆ دوپہر تک جاری رھی، تاریخ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والوں Ù†Û’ اس ابن جریر طبری Ù†Û’ اپنی کتاب میں صلح Ú©ÛŒ تاریخ Û±Û³ صفر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ اور لیلة الہریر Ú©Ùˆ جمعہ Ú©Û’ دن لکھا Ú¾Û’Û”(ص۲۴) لیکن چونکہ جس دن صفر کا مھینہ شروع ھوا تھا وہ بدھ کا دن تھا اور اس اعتبار سے لیلة الہریر Û±Û· صفر Ú©Ùˆ ھونا چاھیے(ماہ صفر Ú©ÛŒ تیسری شب جمعہ) اور اگر مراد دوسری شب جمعہ Ú¾Ùˆ تو اس صورت میں لیلة الہریر ۱۰صفر Ú©Ùˆ ھوناچاھیے نہ کہ   Û±Û³ صفر Ú©Ùˆ --،مگر یہ کہا جائے لیلةالہریر Ú©Û’ آدھے دن سے صلح نامہ Ù„Ú©Ú¾Û’ جانے تک تین دن تک دونوں فوجوں میں لڑائی ھوتی رھی اور تیسرے دن صلح نامہ مکمل ھوا لیکن ظاہراً جو ابن مزاحم Ú©ÛŒ کتاب وقعہ صفین میں تحریر Ú¾Û’ وہ یہ Ú¾Û’ کہ جنگ دسویں دن Ú©Û’ بعد بھی جاری رھی۔

مھینے Ú©ÛŒ شب پندرھویںکو ”لیلة الہریر“ Ú©Û’ نام سے یا د کیاھے ØŒ عربی لغت میں ”ہریر“ Ú©Û’ معنیٰ کتوں کا تیز اوردردناک آواز میں بھونکنا Ú¾Û’ØŒ کیونکہ معاویہ Ú©ÛŒ فوج اس رات امام علیہ السلام Ú©ÛŒ فوج Ú©Û’ حملے سے ایسے Ú¾ÛŒ چلا رھی تھی جیسے کتے چلاتے ھیں ،عنقریب تھا کہ معاویہ اور امویوں Ú©ÛŒ حکومت کا  تختہ پلٹ جائے کہ اچانک عمروعاص Ù†Û’ دھوکہ اور فریب Ú©Û’ ساتھ اور امام Ú©ÛŒ فوج Ú©Û’ درمیان تفرقہ پیدا کرکے اس خونی اور سرنوشت ساز جنگ اور اس Ú©Ùˆ روک دیا بالآخر۱۷،صفر جمعہ Ú©Û’ دن واقعہ ”حَکمیّت“تک پھونچا اور جنگ وقتی طور پر روک دی گئی۔

 Ø¬Ù†Ú¯ صفین Ú©Û’ حادثات Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے موٴرخین Ù†Û’ دس دن تک حالات Ú©Ùˆ ترتیب سے لکھا Ú¾Û’Û”[16] لیکن اس Ú©Û’ بعد Ú©Û’ حالات Ùˆ حادثات Ú©ÛŒ ترتیب بدل گئی، تاریخ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©Ùˆ چاھیے کہ اپنے ذوق تاریخ شناسی Ú©ÛŒ روشنی میں واقعات Ú©Ùˆ ترتیب دیں Ú¾Ù… بھی ان چند دن میں ھوئے واقعات Ú©Ùˆ لیلة الہریرتک اپنے انداز سے تحریر کر رھے ھیں۔

دسویں دن کا حادثہ



back 1 2 3 4 5 next