شفا عت کا مسئله



مقدمہ:

 

جو ذیل کی بحثو ں پر مشتمل ھے

 

شفا عت کا مفھوم

 

شفا عت کے اصول

 

مقدمہ:

من جملہ ان خصو صیا ت میں سے ایک ایسی خصوصیت کہ جس Ú©Ùˆ خدا وند عا لم Ù†Û’ مو منین سے مخصوص کر دیا Ú¾Û’ وہ یہ Ú¾Û’ کہ اگر Ú©Ùˆ ئی مو من شخص مر تے دم تک اپنے ایما Ù† Ú©ÛŒ حفا ظت کر Ù„Û’ جا ئے اور ایسے گنا Ú¾Ùˆ Úº کا ارتکا ب نہ کر Û’ØŒ جو اس Ú©ÛŒ تو فیقات Ú©Û’ سلب Ú¾Ùˆ جا Ù†Û’ کا با عث بنے اور اس Ú©ÛŒ  عا قبت Ú©ÛŒ بد بختی Ø´Ú© Ùˆ شبہ یا انکا ر جحو د Ú©ÛŒ منز Ù„ تک پھنچا دے، اور ایک جملہ میں یوں خلاصہ کر دیا جائے کہ اگر ایمان Ú©Û’ سا تھ اس دنیا سے اٹھا ئے تو وہ ھر گز ابدی عذا ب میں مبتلا نھیں Ú¾Ùˆ گا اس لئے کہ اس Ú©Û’  چھوٹے گناہ ØŒ بڑے گنا Ú¾ÙˆÚº سے پرھیز کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے بخش دئے جائیں Ú¯Û’ØŒ اور اُس Ú©Û’ بڑے گنا ہ تو بہ Ùˆ استغفار Ú©Û’ وسیلہ سے معا ف کر دئے جا ئیں Ú¯Û’ØŒ اور اگر اُسے ایسی تو بہ Ú©ÛŒ تو فیق حا صل نہ Ú¾Ùˆ سکی، تو دنیا Ú©ÛŒ مصیبتیں اور پر یشا نیاں اُس Ú©Û’ گنا Ú¾Ùˆ Úº Ú©Û’ بو جھ Ú©Ùˆ ھلکا کر دیں Ú¯ÛŒ نیز بر زخ اور قیا مت Ú©ÛŒ ابتدا ئی سختیا Úº اس Ú©Û’ اعما Ù„ Ú©Û’ نقا ئص اور آلو دگیوں Ú©Ùˆ دو ر کر دیں Ú¯ÛŒ اور اگر اس Ú©Û’   با وجود اسکے گنا Ú¾Ùˆ Úº Ú©ÛŒ آلو دگی پا Ú© نہ Ú¾Ùˆ سکی تو شفا عت Ú©Û’ وسیلہ سے جو اولیا Ø¡ خدا خصو صاً حضو ر سر ور  کا ئنا ت اور ان Ú©Û’ اھل بیت  (علیہم السلام)جو خدا Ú©ÛŒ وسیع Ùˆ عظیم رحمت Ú©ÛŒ جلو ہ نما ئی کرتے ھیں،کے ذریعہ       



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next