حنبلی مذہب کا اجمالی خاکہ

سيد حسين حيدر زيدي


سعودی عرب میں حنبلی مذہب ، پہلا مذہب ہے ، سعودی عرب کے نجد کے علاقہ میں زیادہ تر اہل سنت حنبلی ہیں اور حجاز میں مذہب شافعی اور احساء میں مذہب مالکی سے مقابلہ کرتا ہے ۔

شام کے ایک چوتھائی مسلمان حنبلی ہیں، فلسطین میں یہ چوتھا مذہب شمار ہوتا ہے اور اس کے بہت کم پیروکار مصر، عمان اور افغانستان میں ہیں ۔

 

خصوصیات اور حنبلی مذہب کے مآخذ

احمد بن حنبل سنت کو قرآن پر حاکم سمجھتے ہیں، اور اپنے فتووں میں احادیث اور اصحاب کے فتووں پر تکیہ کرتے ہیں، آپ مصلحت کی بناء پر فتوی نہیں دیتے تھے ، جب نص کو ایک دوسرے کے مخالف دیکھتے تھے تو مالک کے برخلاف عمل کرتے تھے اور جب بھی نص کو مصلحت کے ساتھ نہیں دیکھتے تھے تو اس کو حکم کا مبنا قرار دیتے تھے اور شافعی کی طرح مصلحت سے فرار نہیں کرتے تھے ۔

احمد بن حنبل، حدیث مرسل اور ضعیف کو معتبر سمجھتے تھے اور ان کو قیاس پر مقدم کرتے تھے ۔

آپ کے نزدیک قیاس صرف ضرورت کے وقت جائز تھا ۔

 

حنبلی مذہب کے بعض اعتقادات

Û±Û”  فقہ حنبلی میں معاملات Ú©Û’ اصلی ارکان ØŒ عاقلوں Ú©ÛŒ رضایت تھی اور ان Ú©ÛŒ نظر میں تمام معاملے صحیح تھے مگر یہ کہ اس معاملہ Ú©Û’ باطل ہونے پر کوئی نص موجود ہو۔



back 1 2 3 4 next