حنبلی مذہب کا اجمالی خاکہ

سيد حسين حيدر زيدي


Û²Û”  حنبلی ØŒ طہارت اور نجاست Ú©Û’ سلسلہ میں بہت زیادہ حساس تھے اور اس وجہ سے مذاہب Ú©Û’ درمیان یہ بہت زیادہ مشہور ہیں Û”

Û³Û”  فقہ حنبلی اصل ذرایع Ú©Ùˆ قبول کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے بہت زیادہ پھیلا Û”

۴۔ حنبلیوں کی اہم خصوصیت ،امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے قضیہ میں بہت زیادہ افراطی ہونا ہے۔

 

احمد بن حنبل کے بعض نظریات، کلام، سیاست اور فقہ سے متعلق مندرجہ ذیل ہیں:

۱۔ جن روایات میں خداوند عالم کی تشبیہ یا تجسیم یا رویت سے متعلق مسائل بیان ہوے ہیں، آپ ان کی تاویل کو جائز نہیں سمجھتے تھے ۔

Û²Û”  احمد بن حنبل Ú©Û’ نزدیک صحابی Ú©Û’ معنی بہت زیادہ وسیع تھے ،اگر کسی Ù†Û’ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)سے صرف ایک گھنٹہ ملاقات Ú©ÛŒ ہو اس Ú©Ùˆ بھی صحابی کہتے ہیں، جو مسلمان صحابی Ú©Ùˆ برا کہتا تھا وہ اس Ú©Û’ اسلام Ú©Ùˆ صحیح نہیں سمجھتے تھے Û”

Û³Û”  احمد بن حنبل ØŒ پہلے والے خلیفہ کا اپنے بعد والے خلیفہ Ú©Ùˆ انتخاب کرنا صحیح سمجھتے تھے Û” احمد بن حنبل ØŒ فتح پانے والے بادشاہ یا حاکم Ú©ÛŒ اطاعت ضروری سمجھتے تھے چاہے وہ حاکم ظالم ہی کیوں نہ ہو۔ آپ ایسے فاتح حاکم Ú©ÛŒ اقتداء میں نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ جائز سمجھتے تھے یا اگر یہ کسی Ú©Ùˆ نماز وغیرہ Ú©Û’ لئے منتخب کرے تو اس Ú©Û’ پیچھے نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ ضروری سمجھتے تھے اور اس نماز Ú©Ùˆ دوبارہ پڑھنا بدعت جانتے تھے Û”

۴۔ احمد بن حنبل ، تارک نماز کو کافر اور اس کا قتل واجب سمجھتے تھے ۔

 



back 1 2 3 4 next