حنبلی مذہب کا اجمالی خاکہ

سيد حسين حيدر زيدي


حنبلی مذہب کے فقہاء اور کتابیں

اس مذہب کے مشہور فقہاء درج ذیل ہیں:

احمد بن شہاب الدین معروف بہ ابن تیمیہ (م ۷۳۸) صاحب مجموعة الرسائل الکبر و منھاج السنہ والفتاوی ، یہ کتاب پانچ جلدوں میں چھپ کر منتشر ہوئی ہے ۔

ابن قیم جوزی (م ۷۵۱)، اعلام الموقعین عن رب العالمین کے مولف، یہ کتاب چار جلدوں میں چھپی ہے اس کے علاوہ آپ الطرق الحکمیہ فی السیاسة الشرعیہ اور زاد المعاد فی ھدی خیر العباد کے بھی مولف ہیں ۔

ابوالفرج عبدالرحمن معروف بہ ابن رجب ، صاحب الفوائد فی الفقہ الاسلامی۔

موفق الدین ، معروف بہ ابن قدامہ (م ۶۲۰)، کتاب المغنی کے موٴ لف ، اس کتاب کے ۱۲ جزء ہیں ۔

شمس الدین ابن قدامہ، مقدسی(م ۶۸۲)، کتاب الشرح الکبیر کے مصنف جو کہ المقنع کی شرح ہے ۔

عبدالرحمان مقدس ، صاحب المعدة فی شرح العمدة۔

ابوبکر بن ھانی معروف بہ الاثرم، صاحب کتاب السنن۔



back 1 2 3 4