شہروں کے بسنے اور ان کے ناموں کی تبدیلی میں اسلامی تہذیب کا کردار

سيد امجد علي زيدي


۱۲۔موسوی بجنوردی، کاظم (زیرنظر) دائرة المعارف بزرگ اسلامی، ج۱،۱۳۶۸، ص۳۵۱ ․

۱۳۔محتاط محمد رضا، سیمای شہر اراک، ج۱، تہران، آگاہ ۱۳۶۸، ص۲۶، مرحوم استاد ابراہیم دہگان کی کتاب ”تاریخ اراک“ سے نقل․

۱۴۔پدیدہ ہای جغرافیائی وبینش اسلامی، نمونہ شہرک ابوالفضل، فصل نامہ تحقیقات جغرافیائی شمارہٴ مسلسل ۲۰، بہار۱۳۷۰، ص۱۱ ونیز گزیدہ مقالات جغرافیائی، تالیف شادرواں سعیدی، ص۱۷۵․

۱۵۔نوبان مہرالزمان، ”وجہ تسمیہ شہرہا وروستاہا ایران“، ۱۳۶۵، ص۱۲۹، راہنمائی شہرستای ایران، ص۴۳۵ سے نقل․

۱۶۔غضنفری، حسین، امامزادہ قاسم، جاپلق لرستان، میراث فرہنگی، شمارہ ۸۶۹، بہاروتابستان ۱۳۷۲، ص۳۸”مجموعی طور سے امامزادہ نام سے ایران میں ۵۶ آبادیاں ہیں“ اسی طرح یہ آبادیاں بھی ہیں جیسے تربت جام کی وجہ تسمیہ احمد جام عارف ملقب بہ زندہ پیل کہ اس جگہ دفن ہونے کی وجہ سے اور جیسے تربت حیدریہ صوبہ خراسان میں پیر روشن دل قطب الدین حیدر کے وہاں دفن ہونے کی وجہ سے․

۱۷۔موٴلف کتاب ”ارامگاہ ہای خاندان پاک پیغمبر اکرم  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم)“ یاقوت حموی کتاب ”معجم البلدان“ Ú©ÛŒ ج۸، ص۴۹۸ سے نقل کرتا ہوا کہتا ہے: مدینہ Ú©Ùˆ یثرب اس وجہ سے کہا گیا چونکہ وہاں پر سکونت کرنے والا سب سے پہلا شخص ”یثرب بن قافیہ بن مہلائیل بن آدم بن عیل بن عوض بن آدم بن سام بن نوح“ تھا جب پیغمبر اکرم  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) مدینہ میں تشریف لائے تو آپ Ù†Û’ اس کا نام طیبہ رکھا اور حضور Ú©ÛŒ تشریف آوری Ú©Û’ ہی سبب سے اس Ú©Ùˆ مدینة الرسول کہا جانے لگا، دیکھیں کتاب ”خاندان پاک پیامبر  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) اصحابہ وتابعین“ میں بنیاد پژوہشہای اسلامی، ص۲۶۳․

۱۸۔اسفندیاری، محمد، ”عنوان کتاب  وآئین انتخاب آن“آئینہٴ پژوہش، سال اوّل، شمارہ۴، آذر ودی، ۱۳۶۹، ص۱۱․

۱۹۔سورہٴ مبارکہ حشر کی آیت۹کی طرف اشارہ ․

۲۰۔ابن رستہ، اعلاق النفیسہ، ترجمہ حسین قرہ چانلو، تہران، امیر کبیر، ۱۳۶۵، ص۸۸․

۲۱۔وہ شہر جن کے نام بدلے گئے ہیں یہ ہیں: آریا شہر (پولاد شہر)، شاہ پور (سلماس)، بندر شاہ پور، (بندر امام خمینیۺ) شاہین دژ (صایین دژ) بندر پہلوی (بندرانزلی)، دشتیشان (دشت آزادگان) کہک قم (نوفل لو شاتو) شاہ پسند (آزاد شہر)، خسرو شاہ (خسروشہر)، بندرفرحناز (کیاشہر)، سعادت آباد (سعادت شہر)، پہلوی دژ (ننورکردستان)، پہلوی دژ (آق قلعہ۔ مازندران)

 



back 1 2 3 4