وقف کے بارے میں گفتگو



سوال:  کیا وقف Ú©Û’ لئے کوئی خاص صیغہ پڑھنا پڑھتا ہے؟

جواب:  جی نہیں؛ بلکہ اس Ú©Û’ لئے کوئی خاص زبان بھی نہیں ہے۔ جیسے اگر کوئی بلڈنگ تعمیر کروائے جس طرح مسا جد تعمیر کروائی جاتی ہیں تو یہ مسجد ہونے Ú©Û’ لئے کافی ہے Û” میرے والد Ù†Û’ فرمایا میں تمہارے لیے بعض ان چیزوں کوبیان کرتاہوں جو وقف میں معتبر ہیں:Û”

(Û±)    وقف میں استمرار اور دوام شرط ہے پس اگر واقف کسی معینہ مدت تک Ú©Û’ لئے وقف کرے تو وقف صیحح نہیں ہوگا۔

سوال:   اس سلسلے میں میرے لیے ایک مثال بیان کیجئے ,

جواب:  مثلا اگر انسان اپنے گھر Ú©Ùˆ فقراء پر ایک سال کیلئے وقف کرے تو یہ وقف صیحح نہیں ہے کیوں یہ وقف مستقل اور دائمی نہیں ہے۔

 (Û²)    موقوف علیہ (یعنی جن لو Ú¯Ùˆ Úº Ú©Û’ لئے وقف کیا گیاہے) میں خود واقف نہ ہو اگر چہ وہ دوسروں Ú©Û’ ضمن میں ہی کیوں نہ ہو۔

سوال:   مثلا؟

جواب:   جب انسان کسی زمین Ú©Ùˆ اپنے لیے وقف کرے کہ اس میں اس Ú©Ùˆ مرنے Ú©Û’ بعد دفن کیا جائے تو یہ وقف صیحح نہیں ہے۔

سوال:   جب انسان اپنے گھر Ú©Ùˆ وقف کرے معین اشخاص پر مثلا یا اپنے اقرباء Ú©Û’ لیے تو اس کا کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:   ان لوگوں Ú©Û’ قبضہ کہ بعد وقف صیحح ہے، کیونکہ اوقاف خاص موقوف علیہ Ú©Û’ یا ان Ú©Û’ وکیل  یا ان Ú©Û’ ولی Ú©Û’ قبضہ Ú©Û’ بغیرصحیح نہیں ہے



1 2 3 next