وقف کے بارے میں گفتگو



 Ø³ÙˆØ§Ù„:  کبھی وقف شدہ مال موقوف علیہ Ú©Û’ ہاتھ میں ہوتا ہے؟

جواب:   یہ چیز قبضہ میں کافی ہے کسی نئے قبضہ Ú©ÛŒ ضرورت نہیںہے۔

سوال:   اور اوقاف عام کوکون قبضہ میں Ù„Û’ گا؟

جواب:   وقف عام Ú©Û’ صیحح ہو ،نے میں قبض Ú©ÛŒ شرط نہیں ہے۔

سوال:   آپ Ù†Û’ فر مایا کہ وقف میں دوام واستمرارشرط ہے پس واقف Ú©Ùˆ کوئی حق حاصل نہیں ہے کہ وہ مدت معینہ Ú©Û’ لیے وقف کرے اور جب اس Ú©ÛŒ مدت پو ری ہو جائے تو وہ اس Ú©ÛŒ ملک میں پلٹ جائے؟

جواب:  ہاں اگر واقف کا ارادہ دائمی نہیں ہے تو وہ اپنی ملکیت Ú©Ùˆ معین مدت تک Ú©Û’ لیے دے سکتا ہے لیکن وقف نہیں کر سکتا Û” وہ اپنی ملکیت Ú©Ùˆ مخصوص سمت اور مخصوص شخص Ú©Ùˆ مدت پو ری ہونے سے پہلے اس Ú©ÛŒ طرف رجوع کرنا جائز نہیں ہے اور جب مدت پو ری ہو جائے Ú¯ÛŒ تو ہر شئی اپنی پہلی حالت Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائے گی۔

میرے والد نے یہ کہکر سر کو نیچے جھکادیا اور گہری سانس لی کہ جیسے انھیں جس کا ذکر کر تے ہوئے کوئی غمگین چیز یاد آگئی ہو میں نے ان کے غمگین افکار کے سلسلہ کو توڑتے ہوئے کہا کہ :۔

سوال:   اس سلسلہ میں مجھے مثال دیکر سمجھایئے؟

جواب:  مثال Ú©Û’ طور پر کسی گاڑی (بس، موٹر) کا مالک یہ کہے کہ میں اپنی گاڑی Ú©Ùˆ دس سال کیلئے حجاج بیت اللہ الحرام Ú©Ùˆ لانے Ù„Û’ جا Ù†Û’ Ú©Û’ لئے دیتا ہوں جب مدت پو ری ہو جائے Ú¯ÛŒ تو گاڑی اپنے مالک Ú©ÛŒ ملکیت میں پلٹ جائے گی۔

سوال:   اگر فرض کیا جائے کہ یہ شخص اپنی اس مدت معینہ Ú©Û’ ختم ہو Ù†Û’ سے پہلے مر جائے تو کیا اس Ú©ÛŒ یہ گاڑی (موٹر ØŒ بس) اس Ú©Û’ ورثہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائے Ú¯ÛŒ تا کہ وہ میراث کہ مطابق آپس میں اس Ú©ÛŒ تقسیم کرلیں؟



back 1 2 3 next