وقف کے بارے میں گفتگو



جواب:   اگر اپنی اس چیز Ú©Ùˆ دے Ù†Û’ والا مر جائے اور اس Ú©ÛŒ یہ چیز معینہ مدت تک باقی رہے یہاں تک کہ اس Ú©ÛŒ مدت ختم ہوجائے تو وہ چیز اس Ú©Û’ ورثہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائے Ú¯ÛŒ پھر ان Ú©Ùˆ اس چیز میں تصرف کرنے کا خق ہے۔

سوال:  کیا کسی انسان Ú©Ùˆ یہ حق ہے کہ وہ اپنی کسی ملکیت Ú©Ùˆ کسی معین شخص Ú©Û’ لیے اپنی مدت حیات تک دےدے؟

جواب:   ہاں اس Ú©Ùˆ اسی کا حق حاصل ہے اور اس Ú©Ùˆ اس چیز Ú©ÛŒ طرف رجوع کرنے کا حق نہیں ہے جب تک وہ زندہ ہے  ØŒ جب مرجائے تو پھر وہ چیز اس Ú©Û’ وارثوں Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائے Ú¯ÛŒ Û”

سوال:   جب کوئی مالک کسی شخص سے کہے کہ میں Ù†Û’ اپنے اس گھر Ú©Ùˆ تیرے اور تیری اولاد Ú©Û’ رہنے Ú©Û’ لیے دیا ہے تو اس کا کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:  جب تک وہ شخص اور اس Ú©ÛŒ اولاد اس گھر میں رہیں تب تک مالک Ú©Ùˆ گھرکی سکونت میں رجوع کر Ù†Û’ کاحق نہیں ہے پس جب وہ مرجائیں تووہ گھر اس Ú©ÛŒ یا اس Ú©Û’ وارثوں Ú©ÛŒ ملکیت میں پلٹ جائے گا۔

سوال:   اور جب کسی سے کہا جائے کہ میں Ù†Û’ اپنے گھر Ú©ÛŒ سکونت تیری مدت حیات تک تجھے دےدی اور وہ گھر کا مالک  اس سے پہلے مرجائے تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:  مالک Ú©Û’ Ùˆ رثہ Ú©Ùˆ کوئی حق نہیں ہے کہ وہ اس شخص Ú©Ùˆ اس گھر سے نکالیں۔پس جب وہ شخص مر جائے تو وہ گھر وارثوں Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائے گا۔

سوال:  کیا شوہر کیلئے جائز ہے کہ وہ اپنے باغ Ú©Û’ تہائی حصہ Ú©Ùˆ اپنی زوجہ Ú©Ùˆ دے دے تاکہ وہ اس Ú©ÛŒ در آمد سے تا مدت حیات استفادہ کرے اور زوجہ کہ مرنے Ú©Û’ بعد وہ شوہر Ú©Û’ ورثہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائے؟

جواب:   ہاں ایسا کر نا جائز ہے۔

سوال:   کیا مسجد Ú©Û’ لیے وقف شدہ فرش کو، یا ولی عارضی طور پر شادی یا دوسری کسی مناسبت میں استعمال کر سکتا ہے؟

جواب:   جب وقف مخصوص ہو تو پھر اس Ú©Ùˆ دوسری چیزوں میں استعمال کر نا جائز نہیں۔

سوال:  کیا اس Ú©Ùˆ اجرت پر دینا جائز ہے؟

جواب:   جائز نہیں ہے۔

سوال:   وہ مسجد جووقف شدہ مال سے بے نیاز ہے اس کا مال کسی دوسری مسجد میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

جواب:  جب کہ Ùˆ ہ مسجد اس مال سے بے نیاز ہو اور مستقبل قریب میں بھی اسے ضرورت نہ ہو اور ضرورت Ù¾Ú‘Ù†Û’ تک اس مال Ú©ÛŒ حفاظت کر نا یا اس Ú©Ùˆ ذخیرہ کر نا آسان نہ ہو تو پھر اس مسجد Ú©Û’ ان تمام ضروریات پر وہ مال خرچ کیا جائے جو واقف Ú©Û’ مقصد Ú©Û’ قریب تر ہو یا دوسری مسجد Ú©ÛŒ مرمت میں خرچ کیا جائے گا۔

 

 



back 1 2 3