دنیا ،منجی عالم بشریت کے ظہور کی منتظر



تفسیر قمی میں بھی آیت Ú©Û’ ذیل میں اس طرح آیا ہے : ” ان الارض یرثھا عبادی الصالحون، قال القائم Ùˆ اصحابہ“ :  اس آیت میں جو بیان ہوا ہے کہ خداوند عالم Ú©Û’ صالح بندے زمین کومیراث میں پائیں Ú¯Û’ تو یہاں پر صالح بندوں سے مراد حضرت مہدی (عج) اور ان Ú©Û’ اصحاب ہیں Û” اور حقیقت میں خداوند عالم Ù†Û’ ظہور منجی عالم اور زمین پر ان Ú©ÛŒ حکومت Ú©Û’ محقق ہونے Ú©ÛŒ خبر دی ہے ان Ú©ÛŒ کامیابی Ú©ÛŒ ضمانت Ù„ÛŒ ہے : لیظھرہ علی الدین کلہ (Û´) Û”

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ نور خدا کواپنے منہ سے پھونک مار کر بجھا دیں حالانکہ خدا اس کے علاوہ کچھ ماننے کے لئے تیار نہیں ہے کہ وہ اپنے نور کو تمام کردے چاہے کافروں کو یہ کتنا ہی برا کیوںنہ لگے ۔

حضرت مہدی (عج) Ú©Û’ متعلق شیعہ اور اہل سنت Ù†Û’ جو روایتیں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)سے نقل Ú©ÛŒ ہیں وہ سب Ú©ÛŒ سب متواترسے بھی زیادہ صحیح  ہیں ØŒ وہ روایتیں جن Ú©Ùˆ صرف اہل سنت Ù†Û’ نقل کیا ہے اور ان Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ علماء Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ تصدیق Ú©ÛŒ ہے وہ سب متواتر ہیں (Ûµ) Û” اہل سنت Ú©Û’ علماء Ú©Û’ ایک گروہ کا نظریہ ہے کہ حضرت مہدی (عج) پر تمام اسلامی فرقے اعتقاد رکھتے ہیں (Û¶) Û”

 

اہل سنت کی روایات کے چند نمونے

الف :  پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) سے نقل کیا ہے کہ آپ Ù†Û’ فرمایا: اگر دنیا Ú©Û’ ختم ہونے میں ایک دن بھی باقی ہوگا خدا وند متعال اس دن کوبہ اس قدر طولانی کردے گا یہاں تک کہ میرے اہل بیت سے میرا ہمنام ایک شخص حکومت Ú©Ùˆ اپنے اختیار میں Ù„Û’ گا اور زمین Ú©Ùˆ عدل Ùˆ داد سے بھردے گا جس طرح وہ ظلم Ùˆ جوز سے بھری ہوئی Ú¯ÛŒ (Û·) Û”

ب :  ام سلمہ سے روایت Ú©ÛŒ ہے کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ فرمایا: مہدی میری اولاد سے ہیں اور فاطمہ Ú©ÛŒ اولاد سے ہیں (Û¸) Û”

ج :  ابن عباس سے نقل ہوا ہے کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù†Û’ فرمایا: یقینا علی (علیہ السلام) میرے بعد میری امت Ú©Û’ امام ہیں اور ان Ú©ÛŒ اولاد سے قائم منتظر (عج) ہوں Ú¯Û’ اور جب وہ ظہور کریں Ú¯Û’ تو زمین Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے بھر دیں Ú¯Û’ (Û¹) Û” انجیل میں منجی عالم بشریت Ú©Û’ ظہور سے متعلق ملتا ہے :

عیسائیوں کی کتاب انجیل جس کو چار آدمیوں نے جمع کی ہے اور ان کے لکھنے والوں کے نام سے یہ کتاب مشہور ہوئی ہے ،اس میں آخرالزمان کے موعود کی طرف اشارہ ہوا ہے ۔ یہاں پر ہم منجی عالم بشریت کے ظہور سے متعلق جو بشارتیںچاروں انجیل میں نقل ہوئی ہیں ، بیان کرتے ہیں :

الف :  انجیل متی :  ان ایام Ú©ÛŒ مصیبت Ú©Û’ فورا بعد سورج تاریک ہوجائے گا ØŒ چاند روشنی دینا بند کردے گا، آسمان Ú©Û’ ستارے نیچے گر جائیں Ú¯Û’ اور افلاک Ú©ÛŒ قوتیں متزلزل ہوجائیں Ú¯ÛŒ Û” اس وقت انسان کا بیٹا آسمان میں ظاہر ہوگا اوراس وقت زمین Ú©Û’ تمام گروہ اس انسان Ú©Û’ بیٹے Ú©Ùˆ دیکھیں Ú¯Û’ کہ وہ آسمان Ú©Û’ بادلوں پر اپنی قوت Ùˆ جلال Ú©Û’ ساتھ ظاہر ہورہا ہے (Û±Û°) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next