دنیا ،منجی عالم بشریت کے ظہور کی منتظر



ب :  انجیل مرقس :  حضرت عیسی (علیہ السلام) Ù†Û’ اپنے حواریوں سے کہا: ہرگز کوئی تمہیں گمراہ نہ کرے کیونکہ بہت سے لوگ میرے نام سے آئیں Ú¯Û’ اور  کہیں Ú¯Û’ کہ میں عیسی ہوں اور بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ گمراہ کریں Ú¯Û’ Û” لیکن اگر تم جنگ اور جنگ Ú©ÛŒ خبروں Ú©Ùˆ سنو تو پریشان نہ ہونا ،کیونکہ ان واقعات کا رونما ہونا ضروری ہے ،لیکن اس Ú©ÛŒ انتہاء کا وقت ابھی نہیںآیا ہے کیونکہ ایک امت Ú©Û’ بعد دوسری امت اور ایک حکومت Ú©Û’ بعددوسری حکومت آئے Ú¯ÛŒ ØŒ زلزلے آئیں Ú¯Û’ ØŒ اغتشاش پیدا ہوں Ú¯Û’ اور یہ سب ان مصیبتوں Ú©ÛŒ ابتداء ہوگی ØŒ لیکن تم احتیاط سے کام لینا Û” لیکن اس دن اور اس وقت Ú©ÛŒ خداکے علاوہ کسی Ú©Ùˆ خبر نہیں ہے ØŒ آسمان Ú©Û’ فرشتوں Ú©Ùˆ بھی اس Ú©ÛŒ خبر نہیں ہے Û” لہذا بیدار ہوجاؤ اور دعاء کرو کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ دن کب آئے گا ØŒ شام Ú©Û’ وقت یا آدھی رات Ú©Û’ وقت یا صبح Ú©Û’ وقت Û” آگاہ ہوجاؤ ایسا نہ ہو کہ وہ اچانک آجائے اور تمہیںسوتا ہوا پائے(Û±Û±) Û”

ج :  انجیل لوقا :  اپنی کمرکو کس لو ØŒ  Ø§Ù¾Ù†Û’ چراغوں Ú©Ùˆ روشن کرلو ØŒ  Ø§Ù† غلاموں Ú©ÛŒ خوشی کا کیا عالم ہوگا جب ان کا آقا Ùˆ مولا Ø¢ ئے گا اور وہ بیدار ہوں Ú¯Û’ ØŒ لہذا تم بھی مستعداور ہوشیار رہو کیونکہ جس وقت کا تم گمان بھی نہیں کرتے اس وقت انسان کا بیٹا آئے گا (Û±Û²) Û”

یہ بات بھی ضروری ہے کہ انجیل اور اس کے ملحقات میں ۸۰مرتبہ لفظ ”انسان کا بیٹا“ آیا ہے جس میں سے ۳۰ مرتبہ صرف حضرت عیسی (علیہ السلام) پر منطبق ہوتا ہے اور ۵۰ مرتبہ نجات دینے والے سے متعلق بیان ہوا ہے جو کہ آخرالزمان میں ظہور کرے گا (۱۴) ۔

یہودی دین ،منجی عالم بشریت کے انتظار میں

الف :  حضرت داؤد (علیہ السلام) Ú©ÛŒ زبور میں اشارے:  ایک سو پچاس مزامیر میں Û³Ûµ سے زیادہ حصوں میں حضرت موعود Ú©Û’ ظہور Ú©ÛŒ بشارت دی گئی ہے ØŒ اس میں بیان ہوا ہے :  فتنہ بپا کرنے والے ختم ہوجائیں Ú¯Û’ ،لیکن خداوند عالم بر توکل کرنے والے زمین Ú©Û’ وارث ہوں Ú¯Û’ ØŒ کیونکہ فتنہ بپاکرنے والوں Ú©Û’ بازو ٹوٹ جائیں Ú¯Û’ اور خداوند عالم سچے لوگوں کا تکیہ گاہ ہے Û” خداوند عالم، صالحین Ú©Û’ ایام Ú©Ùˆ جانتا ہے اوران Ú©ÛŒ میراث ابدی ہوگی Û” صدیقین ØŒ زمین Ú©Û’ وارث ہوکر ہمیشہ وہاں پر زندگی بسر کریں Ú¯Û’ØŒ لیکن گنہگار اور فتنہ بپا کرنے والوں Ú©ÛŒ طاقت ختم ہوجائے Ú¯ÛŒ (Û±Ûµ) Û”

دریا سے دریا تک اور نہر سے زمین اقصی تک اس کی حکومت ہوگی ۔ تمام بادشاہ اس کا احترام کریں گے ، فقیر و مسکین کی مدد کریں گے ، ذلیل اور محتاج پر رحم فرمائیں گے اور مسکینوں کو نجات دلائیں گے (۱۶) ۔

ب :  اشعیای نبی Ú©ÛŒ کتاب میں ظہور Ú©ÛŒ بشارت :  اس کتاب Ú©Û’ بعض صفحات پربیان ہوا ہے کہ خداوندعالم Ù†Û’ قریب الوقوع زمانہ میں میں عدالت Ú©Û’ قائم ہونے کا وعدہ کیا ہے اور مومنین Ú©Ùˆ عدالت جاری کرنے Ú©ÛŒ طرف دعوت دی ہے اور کہا ہے : انصاف Ú©Ùˆ قائم کرو ØŒ عدالت Ú©Ùˆ جاری کرو ØŒ  Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û میری نجات اور میری عدالت کا ظاہر ہونا نزدیک ہے (Û±Û·) Û”

ج :  حضرت زکریا Ú©ÛŒ کتاب میں ظہور Ú©ÛŒ بشارت :  اس روز یہوہ (خدا) پوری دنیا پر بادشاہ ہو گا اور اس روز یہوہ یک ہوگا اور اس کا نام بھی ایک ہی ہوگا (Û±Û¸) Û”

زرتشت Ú©Û’ آئین میں منجی:  زرتشت Ú©ÛŒ تعلیمات میں بھی اسلام Ú©ÛŒ طرح آخر الزمان میں آنے والے موعود Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا گیا ہے ØŒ یہاں پر ہم چند نمونوں Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہیں :

الف :  ”سوشیانس“ Ú©Û’ آنے میں اتنی تاخیر ہوجائے Ú¯ÛŒ کہ لوگ ان Ú©Û’ بارے میں کہیں Ú¯Û’ کہ وہ نہیں آئیں Ú¯Û’ ØŒ جب کہ وہ ضرور آئیں Ú¯Û’(Û²Û°) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next