مرکزی ایشیا میں اسلام کی نئی زندگی



”فرنمانہ“ مرکزی ایشیا میں سب سے بڑی آبادی والی جگہ ہے، لیکن اس Ú©Û’ نمنگان شہر میں جو ایک ماڈرن اور فیشن ایبل شہر تھا اسلام Ú©Û’ وجود کا سب سے زیادہ اثر دیکھا جاتا تھا Û” ”عدالت“ Ú©Û’ نام سے رضاکارانہ اور خصوصی جماعتیں جن Ú©Û’ میمبران اکثر جوان تھے اور مقامی اسلامی گروہوں سے منسلک تھے، صوبوں Ú©Û’ مراکز جیسے نمنکان، اندیجان اور خنجدمیں رونق افروز ہوگئیں۔ بیسویں صدی میں ایک ”اخوان المسلمین“ نامی گروہ Ù†Û’ مرکزی ایشیا میں نفوذ کیا، اس کا اصلی مقصد اسلامی حکومت Ú©Ùˆ تشکیل دینا تھا Û”  ۱۹۳۰ءء Ú©ÛŒ دہائی میں (اخوان المسلمین) Ù†Û’ مرکزی ایشیا Ú©Û’ شہروں میں خفیہ مراکز ایجاد کیے ØŒ اس تحریک Ù†Û’ ”پروستوریکا“ سیاست Ú©Û’ ظاہر ہونے Ú©Û’ بعد اپنے آپ Ú©Ùˆ آشکار کردیا، انسانس اسلامی پارٹی (i.r.p)کہ جو پہلے برادر گروہوں Ú©ÛŒ بلاواسطہ وارث اور ان Ú©ÛŒ محنتوں کا نتیجہ تھی، مرکزی ایشیا Ú©Û’ پانچوں جمہوری ملکوں میں پھیل گئی (Û´Û¸)

سوویت یونین کے جمہوری ممالک اور ان میں مسلمانوں کی آبادی

 

دارالکومت ملک فیصد  آبادی رقبہ/کیلومیٹر مربع

تاشكند ازبكستان/ 86/ 19810077/ 447400

دوشنبه تاجيكستان/ 88/ 5490000/ 143100

عشق‏آباد تركمنستان/ 86/ 3789000/ 488100

آلماتى قزاقستان/ 52/ 16782000/ 27177000

بيشكيك قرقيزستان/ 3.77/ 4590000/ 198500

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next