شب قدر کے حقیقی معنی



پس شب قدر وہ رات ہے :

Ù¡Û”  جس میں قرآن کریم نازل ہوا Û”

Ù¢Û”  آئندہ سال Ú©Û’ حوادث اس رات میں مقدر ہوتے ہیں Û”

٣۔ یہ حوادث امام زمانہ (روحی و جسمی فداہ)کو پیش کئے جاتے ہیں، اورآپ کچھ کاموں پر مامور ہوتے ہیں ۔

اس بناء پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ شب قدر ، تقدیر، اندازہ گیری اور دنیا کے حوادث کو معین کرنے کی رات ہے ۔

یہ بات قرآن کریم Ú©ÛŒ آیات سے بھی ثابت ہے کیونکہ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ ١٨٥ ویں آیت میں فرمایا ہے : '' شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن'' ماہ رمضان میں قرآن کریم نازل ہوا ہے Û”  اس آیت Ú©Û’ مطابق قرآن کریم (نزول دفعی) ماہ رمضان میں ہوا ہے Û” سورہ دخان Ú©ÛŒ تیسری آیت سے پانچویں آیت تک بیان ہوا ہے : '' انا انزلناہ فی لیلة مبارکة انا کنا منذرین فیھا یفرق Ú©Ù„ امر حکیم امرا من عندنا انا کنا مرسلین'' Û”

ترجمہ

اسی طرح سورہ قدر میں تصریح ہوئی ہے کہ قرآن کریم شب قدر میں نازل ہوا ہے ۔

مذکورہ تینوں آیتوں سے واضح ہوتا ہے :

Ù¡Û”  قرآن کریم ماہ رمضان میں نازل ہوا ہے Û”



back 1 2 3 4 next