شب قدر کے حقیقی معنی



Ù¢Û”  قرآن کریم ماہ مبارک رمضان Ú©ÛŒ راتوں میں سے مبارک رات میں نازل ہوا ہے Û”

Ù£Û”  قرآن کریم میں اس رات کا نام شب قدر ہے Û”

Ù¤Û”  سورہ دخان Ú©ÛŒ آیات Ú©Û’ مطابق اس رات Ú©ÛŒ دو خصوصیتیں ہیں:

الف :  قرآن کا نازل ہونا Û”

ب :  اس رات میں امرحکیمی جدا ہوتے ہیں Û”

لیکن سورہ قدر میںجو کہ بمنزلہ سورہ دخان کی تفسیر اور شرح کے ہے ، شب قدر کی چھ خصوصیات بیان ہوئی ہیں:

الف :  شب قدر ØŒ قرآن کریم Ú©Û’ نازل ہونے Ú©ÛŒ رات ہے (انا انزلناہ فی لیلة القدر) Û”

ب :  شب قدر Ú©ÛŒ عظمت Ùˆ اہمیت کسی Ú©Û’ اوپر روشن نہیں ہے (وما ادراک ما لیلة القدر) Û”

ج :  شب قدر ہزار راتوں سے بہتر ہے Û” ''لیلة القدر خیر من الف شھر''Û”

د :  اس رات میں ملائکہ اور روح رب العالمین Ú©ÛŒ اجات سے نازل ہوتے ہیں (تنزل الملائکة Ùˆ الروح فیھا باذن ربھم) اور روایات میں تصریح ہوئی ہے کہ یہ سب امام زمانہ Ú©Û’ قلب پر نازل ہوتے ہیں Û”



back 1 2 3 4 next