عقاب الاعمال ۱



(۱۲) حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ حضرت علی (علیہ السلام) ہدایت کاباب ہیں انکی مخالفت کرنے والا کافر اور انکا منکر جہنمی ہے۔

(۱۳) راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تمام اہلیان زمین ولایت امیر المؤمنین (علیہ السلام) کے منکر ہو جائیں تو الله سب پر عذاب نازل کرے گا اور سب کو جہنم میں ڈالے گا۔

(۱۴) راوی کہتا ہے کہ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے مجھ سے فرمایا کہ تمھارا چچازاد دیوانے اعرابی کی طرح میرے پاس آیا ۔ اس نے کھلے کھلے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور ایک چادر کندے پر ڈال رکھی تھی اور جوتے ہاتھوں میں لیئے ہوئے تھا مجھ سے کہنے لگا بعض لوگ آپ (علیہ السلام) کے متعلق کچھ باتیں کرتے ہیں میں نے اس سے پوچھا کیا تم عرب نہیں ہو؟ کہنے لگا کیوں نہیں میں عرب ہوں میں نے کہا عرب تو حضرت علی (علیہ السلام) سے بغض نہیں رکھتے اور پھر میں نے اس سے کہا شاید تمھارا تعلق ان لوگوں سے ہے جو حوض کوثر کے منکر ہیں جان لو ! خدا کی قسم اگر اس سے بغض رکھتے ہوئے حوض کوثر پر جاؤ گے تو یقینا تشنگی سے مرجاؤگے۔

(۱۵) حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل (علیہ السلام) حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگے یا محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) آپ پر سلام ہو اور خدا نے بھی سلام کہلا بھیجا ہے اور فرمایا ہے کہ ساتوں آسمانوں اور ان کے درمیان جو کچھ بھی ہے اور ساتوں زمین اور ان پر جو کچھ بھی ہے ان میں سے کوئی جگہ بھی ایسی نہیں ہے جو رکن و مقام سے بڑھکر ہو اگر کوئی بندہ زمین و آسمان کی خلقت سے لیکر اب تک اس مقام پر دعا و مناجات کرتا رہے اور منکر ولایت علی (علیہ السلام) کی شکل میں مجھ سے ملاقات کرے تو میں یقینا اسے اوندھے منہ جہنم میں ڈالوں گا ۔

 (Û±Û¶) راوی کہتا ہے کہ میں حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) Ú©ÛŒ زیارت سے مشرف ہوا اور ان سے عرض Ú©ÛŒ میں آپ پر قربان جاؤں میرا ایک ہمسایہ ہے میں اسکی آواز سے بیدار ہوتا ہوں وہ قرآن پڑھتا رہتا ہے ØŒ آیتوں Ú©ÛŒ مکرر تلاوت کرتا ہے اور تضرع Ùˆ زاری کرتا ہے اور رو روکردعائیں مانگتا ہے میں Ù†Û’ مختلف لوگوں سے ظاہر اور پوشیدہ طور پر اسکے متعلق پوچھا ہے انہوں Ù†Û’ مجھے بتایا ہے کہ یہ شخص تمام محارم خدا سے اجتناب کرتا ہے۔ حضرت Ù†Û’ مجھ سے فرمایا اے میسر کیا یہ تجھ جیسا عقیدہ Ùˆ اعتقاد بھی رکھتا ہے ØŸ میں Ù†Û’ عرض کہ خدا بہتر جانتا ہے Û” بہر حال جب میں آئندہ سال حج پر گیا تو اس Ú©Û’ متعلق ایک شخص سے پوچھا تو اس Ù†Û’ بتایا یہ ایسا کوئی عقیدہ نہیں رکھتا میں Ù†Û’ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) Ú©ÛŒ بارگاہ میں حاضر ہو کر اس شخص Ú©Û’ متعلق بتایا حضرت Ù†Û’ گذشتہ سال Ú©ÛŒ طرح دوبارہ وہی سوال کیاکہ کیا تجھ جیسا عقیدہ Ùˆ اعتقاد رکھتا ہے؟ میں Ù†Û’ کہا نہیں حضرت Ù†Û’ فرمایا میسر بتاؤ محترم ترین نقطہٴ زمین کونسا ہے ØŸ میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ کہ خدا Ùˆ رسول اور فرزند رسول زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا اے میسر رکن Ùˆ مقام Ú©Û’ درمیان بہشت Ú©Û’ باغوں میں سے ایک باغ ہے اور اسی طرح قبر رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) اور منبر Ú©Û’ درمیان بھی بہشت Ú©Û’ باغوں میں سے ایک باغ ہے اگر خداوند متعال کسی شخص Ú©ÛŒ زندگی اتنی طولانی کر دے کہ وہ رکن Ùˆ مقام اور قبر رسول (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) اور منبر Ú©Û’ درمیان ایک ہزار سال تک عبارت کرتا رہے اور قربانی Ú©Û’ خوبصورت جانور Ú©ÛŒ طرح بستر پر مظلومیت Ú©ÛŒ حالت میں قتل ہو جائے اور ہماری ولایت Ú©Û’ بغیر حق تعالیٰ سے ملاقات کرے تو وہ اس بات کا حقدار ہے کہ الله اسے اوندھے منہ جہنم میں ڈالے۔

(Û±Û·) راوی Ù†Û’ حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) سے فرماتے ہوئے سنا کہ جو نہی دشمن علی (علیہ السلام) دنیا سے جاتا ہے تو اسے جہنم Ú©Û’ کھولتے ہوئے پانی کا گھونٹ پلایا جاتا ہے۔ دشمنِ علی  Ù…یں فرق نہیں ہے خواہ نمازی ہو یا زانی۔

 (Û±Û¸) حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ ہم اہل بیت (علیھم السلام) کیساتھ دشمنی رکھنے والے میں فرق نہیں ہے کہ وہ روزے رکھتا ہو ØŒ نمازیں پڑھتا ہو یا زنا اور چوریاں کرتا ہو وہ حتماً جہنمی ہے وہ یقینا جہنم میں جائے گا Û”

(۱۹) راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے پوچھا کہ حضرت علی (علیہ السلام) کو گالیاں بکنے والے شخص کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟ فرمایا خدا کی قسم اسکا خون حلال ہے ہاں البتہ ایسا کرنا کسی بے گناہ کے قتل کا سبب نہ بنے راوی نے تب عرض کی کہ یہ کس طرح ایک بے گناہ کے قتل کا سبب ہو سکتا ہے ؟ فرمایا اس کا فر کے مقابلے میں کسی مؤمن کا قتل ہونا۔

 (Û²Û°) حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) Ù†Û’ فرمایا ہمارا دشمن جہنم Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ Ú©Û’ کنارے پر ہے اور بہر حال جہنم میں جائے گا اور جہنمی نابود ہونگے اور یہ انکا بُرا ٹھکانہ ہے جیسا کہ الله تعالیٰ کا فرمان ہے ﴿یہ (جہنم) تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے﴾ کوئی شخص بھی ایسا نہیں ہے کہ خدا Ù†Û’ جسے خیر Ùˆ بھلائی عطا Ú©ÛŒ ہو اور وہ ہمارا محب نہ ہو۔

(۲۱) حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں یقینا ایک مؤمن اپنے ساتھی کی شفاعت کر سکتا ہے مگر یہ کہ ناصبی ہو کیونکہ اگر تمام انبیاء مرسل ، اور مقرب فرشتے کسی ناصبی کی شفاعت کرنا بھی چاہیں تو نہیں کر سکتے۔

(۲۲)حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ حضرت نوح (علیہ السلام) نے اپنی کشتی میں کتے اور خنزیر تک کو سوار کیا لیکن حرام زادے کو نہ بٹھایا ۔ اور دشمن اہل بیت (علیھم السلام) تو حرام زادے سے بڑھ کر ہے۔

(۲۳) راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) کی بارگاہ میں عرض کی کہ

           Ù…یرا ایک ہمسایہ ہے جو محرمات خداوندی کا مرتکب ہوتا ہے یہاں تک بعض اوقات کہ نماز بھی نہیں پڑھتا اور اسکے علاوہ بھی اسکی کئی بد اعمالیاں ہیں بتائیں حضرت Ù†Û’ فرمایا سبحان الله کیا چاہتے ہو اس سے بھی بد تر انسان Ú©Û’ متعلق تمھیں بتاؤں Û” میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ جی ہاں فرمایا ہم سے دشمنی رکھنے والا شخص اس سے بھی بد تر ہے۔



back 1 2 3 4