فرزند زہرا حضرت امام حسین کی خیموں سے رخصتی اور آپ کی شہادت



 

امام صادق  Ù†Û’ فرمایا :اگر کوئی شخص امام حسین Ú©Û’ مصائب کاایک ایسا شعر Ù¾Ú‘Ú¾Û’ جس Ú©Û’ سبب پچاس لوگ  رونے لگیں اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے اور اسی طرح اگر کوئی تیس افراد Ú©Ùˆ رلائے یا بیس افرادکو رلائے یا دس افراد Ú©Ùˆ رلائے اور پھر فرمایا کہ اگر ایک انسان Ú©Ùˆ بھی رلائے خداوند عالم اس پر جنت Ú©Ùˆ واجب قراردے دیتا ہے  Û”

 

البتہ اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ صرف رونا جنت Ù„Û’ جانے Ú©Û’ لئے کافی  نہیں ہے بلکہ نماز اور روزہ بھی ہوناچاہئے خمس Ùˆ زکات بھی اداکرناچاہئے ،فریضہ حج بھی ادا کرناچاہئے اگرچہ سرکار سیّد الشہدآء پر رونا ایک بہت اہم وسیلہ ہے جس Ú©Û’ ذریعے انسان جنت تک پہونچ سکتا ہے Û”

 

امام رضا Ù†Û’ ابن شبیب سے فرمایا :"یابن شبیب ان کنت باکیاً علی شئی فابک للحسین ابن علی ابن ابی طالب "ابن شبیب !اگر  رونا ہی ہو  تو امام حسین  پر رو لیا کرو "یابن شبیب ان بکیت علی الحسین حتی تصیر دموعک علی خدّیک "ابن شبیب اگر امام حسین پر روتے روتے آنسو تمہارے رخساروں تک پہونچ جائے "غفر اللہ Ù„Ú© Ú©Ù„ ذنب اذنبتہ صغیراً او کبیراً قلیلاً کان او کثیراً"خداوند عالم تمہارے تمام گناہان صغیرا  اور کبیرا چاہے تھوڑے ہوں یا  زیادہ ۔سب Ú©Ùˆ  بخش دے گا  Û”

 

امام  صادق  فرماتے ہیں کہ "من ذکر الحسین عندہ " جس شخص Ú©Û’ سامنے امام  حسین کاتذکرہ ہو  "فخرج من عینیہ من الدموع" اور اس Ú©ÛŒ آنکھوں سے ایک Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ú©Û’ پر Ú©Û’ برابر آنسو Ù†Ú©Ù„ جائیں "کان ثوابہ علی اللہ عزّو جل "اس کا اجر Ùˆ ثواب صرف خداوند عالم  Ú©Û’ ذمہ ہے  "Ùˆ لم یرضیٰ لہ بدون الجنۃ "اور اس رونے والے Ú©Û’ لئے اللہ جنت سے Ú©Ù… پر راضی نہیں ہوگا Û”

 

علامہ مجلسی بحار الانوار میں نقل کرتے ہیں کہ خود خداوند عالم حضرت آدم ابو البشر ،نوح، ابراہیم ،اسماعیل،موسیٰ،زکریا اور عیسیٰ Ú©Ùˆ کبھی بالواسطہ کبھی بلاواسطہ امام حسین Ú©Û’ مصائب سناتا تھا اور یہ سب حضرات  گریہ Ùˆ زاری کرتے تھے ،در حقیقت امام حسین  پر رونا انبیآء ،آئمہ طاہرین،اور اولیاء کرام Ú©ÛŒ سیرت کااتباع ہے   Û”



back 1 2 3 4 5 6 next