معراج رسول اکرم (ص) ایک مختصر جائزه



۲۔دوسری رکاوٹ یہ ھے کہ زمین کے باھرخلا میں ھوا نھیں ھےجبکہ ھوا کے بغیر انسان زندہ نھیں رہ سکتا۔

 Û³Û”ایسے سفر میںتیسری رکاوٹ اس حصہ میں سورج Ú©ÛŒ جلادینے والی تپش Ú¾Û’ جبکہ جس حصہ پر سورج Ú©ÛŒ بلا واسطہ روشنی پڑرھی Ú¾Û’ اور اسی طرح اس حصہ میں جان لیوا سردی Ú¾Û’ جس میں سورج Ú©ÛŒ روشنی نھیں پڑرھی Ú¾Û’Û”

Û´Û” اس سفر میں چوتھی رکاوٹ وہ خطرناک شعاعیں ھیں کہ جو فضا ئے زمین Ú©Û’ اوپر موجود ھیں مثلا کا  سمک ریز cosmic ravs الٹرا وائلٹ ریز ultra violet ravsاور ایکس ریز x ravsیہ شعاعیں اگر تھوڑی مقدار میں انسانی بدن پر پڑیں تو بدن Ú©Û’ ارگانزم organismÚ©Û’ لئے نقصان دہ نھیں ھیں لیکن فضائے زمین Ú©Û’ باھر یہ شعاعیں بہت تباہ Ú©Ù† ھوتی ھیں(زمین پر رھنے والوں Ú©Û’ لئے زمین Ú©Û’ اوپر موجودہ فضاکی وجہ سے ان Ú©ÛŒ تپش ختم ھوجاتی Ú¾Û’ )

۵۔اس سلسلہ میں ایک اور مشکل یہ ھے کہ خلامیں انسان کا وزن ختم ھوجاتا ھے اگرچہ تدریجاًبے وزنی کی عادت پیدا کی جاسکتی ھے لیکن اگر زمین کے باشندہ بغیر کسی تیاری اور تمھید کے خلا میں جا پھنچیں تو اس کیفیت سے نمٹنا بہت ھی مشکل ھے۔

۶۔اس سلسلہ میں آخری مشکل زمانہ کی مشکل ھے اور یہ نھایت اھم رکاوٹ ھے کیونکہ دورحاضر کے سائنسی علوم کے مطابق روشنی کی رفتار ھر چیز سے زیادہ ھے اور اگر کوئی آسمانوں کی سیر کرنا چاھے تو ضروری ھو گاکہ اس کی رفتار اس سے زیادہ ھو۔

ان سوالات کے پیش نظر چندچیزوں پر توجہ ضروری ھے:

۱۔ھم جانتے ھیں کہ فضائی سفر کی تمام تر مشکلات کے باوجود آخر کار انسان علم کی قوت سے اس پر دسترس حاصل کرچکا ھے اور سوائے زمانے کی مشکل کے باقی تمام مشکلات حل ھوچکی ھیں اور زمانے والی مشکل بھی بہت دور کے سفر سے مربوط ھے۔

۲۔اس میں شک نھیں کہ مسئلہ معراج عمومی اور معمولی پھلو نھیں رکھتا تھابلکہ یہ اللہ کی لامتناھی قدرت و طاقت کے ذریعہ صورت پذیر ھوا اور انبیاء کے تمام معجزات اسی قسم کے تھے۔

زیادہ واضح الفاظ میں یہ کھا جاسکتا Ú¾Û’ کہ معجزہ عقلاً محال نھیں ھونا چاہئے اور جب معجزہ بھی عقلاً ممکن Ú¾Û’ØŒ  توباقی معاملات اللہ Ú©ÛŒ قدرت سے حل ھوجاتے ھیں۔

جب انسان یہ طاقت رکھتا Ú¾Û’ کہ سائنسی ترقی Ú©ÛŒ بنیاد پر ایسی چیزیں بنالے جو زمینی مرکز ثقل سے باھر Ù†Ú©Ù„ سکتی ھیں،  ایسی چیزیں تیار کرلے کہ فضائے زمین سے باھر Ú©ÛŒ ھولناک شعاعیں ان پر اثر نہ کرسکیں،  Ø§ÙˆØ± ایسے لباس Ù¾Ú¾Ù†Û’ کہ جو اسے انتھائی گرمی اور سردی سے محفوظ رکھ سکیں اور مشق Ú©Û’ ذریعہ بے وزنی Ú©ÛŒ کیفیت میں رھنے Ú©ÛŒ عادت پیدا کرلے، یعنی جب انسان اپنی محدود قوت Ú©Û’ ذریعہ یہ کام کرسکتا Ú¾Û’ تو پھر کیا اللہ اپنی لا محدود طاقت Ú©Û’ ذریعہ یہ کام نھیں کرسکتا ØŸ

ھمیں یقین Ú¾Û’ کہ اللہ Ù†Û’ اپنے رسول Ú©Ùˆ اس سفر Ú©Û’ لئے انتھائی تیز رفتار سواری دی تھی اور اس سفرمیں در پیش خطرات سے محفوظ رھنے Ú©Û’ لئے انھیں اپنی مدد کا لباس پھنایا تھا، ھاں یہ سواری کس قسم Ú©ÛŒ تھی اور اس کا نام کیا تھا،  براق ØŸ رفرف ØŸ یا کوئی اور۔۔۔؟یہ مسئلہ قدرت کاراز Ú¾Û’ØŒ  ھمیں اس کا علم نھیں۔



back 1 2 3 4 next