امام صادق (علیہ السلام) کے سلسلہ میں معاصر علماء کے اقوال



''  Ù„قد ذکر علماء الاسلام الامام الصادق واثنوا علیه وقالوا: بانّه کان اعلم اهل زمانه وعنه تفرّع العلم بالحلال والحرام فی الخاص والعام '' (Ù¤) Û”  علمائے اسلام Ù†Û’ امام صادق (علیہ السلام) Ú©Ùˆ یاد کرتے ہوئے ان Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے زمانہ Ú©Û’ اعلم تھے اور انہوں Ù†Û’ حلال Ùˆ حرام Ú©Û’ علم Ú©Ùˆ عام Ùˆ خاص میں منتشر کیا Û”

Ù¥Û”  احمد حسن باقوری

'' و اما ابوحنیفہ و صاحباہ ابویوسف و محمد فقد اخذوا عن جعفر الصادق (علیہ السلام) '' (٥) ۔ ابوحنیفہ اور ان کے ساتھی ابویوسف و محمد نے جعفر صادق (علیہ السلام) سے علم حاصل کیا ہے ۔

6 ـ احمد امین مصرى

''الامام جعفر الصادق ، فانہ من اوسع الناس علما و اطلاعا ...'' (٦) ۔ امام صادق (علیہ السلام) کا علم تمام لوگوں سے وسیع تھا (٧) ۔

1. الأعلام، ج 2، ص 126.

2. دائرة المعارف قرن چهاردهم، ج 3، ص 110.

3. الامام الصادق(علیه السلام) علم و عقیدة، ص 23.

4. بحث الامام جعفرالصادق(علیه السلام)، سهیل زکّار، ص 72و73.

5. علىّ امام الأئمة، ص 48.



back 1 2 3 4 next