امام صادق (علیہ السلام) کے سلسلہ میں معاصر علماء کے اقوال



6. ظهر الاسلام، ج 4، ص 114.

7. اهل بیت از دیدگاه اهل سنت، على اصغر رضوانى، ص 107.

 

امام صادق (علیہ السلام) خود اپنے معاصرین کی نظر میں

سوال :  امام صادق (علیہ السلام) خود اپنے معاصرین Ú©ÛŒ نظر میں کیا اہمیت رکھتے تھے ØŸ

جواب :  امام صادق (علیہ السلام) اپنے زمانہ Ú©Û’ تمام لوگوں Ú©Û’ نزدیک بہت ہی ممتاز تھے ØŒ یہاں پر ہم آپ Ú©Û’ بعض معاصرین علماء Ú©Û’ اقوال Ú©Ùˆ بیان کرتے ہیں :

Ù¡Û”  ابوحنیفہ ØŒ نعمان بن ثابت (ت : ١٥٠ Ú¾. Ù‚.)

وہ کہتے ہیں : ''جعفر بن محمد افقہ من رایت '' (١) ۔ میری نظر میں جعفر بن محمدسب سے زیادہ فقیہ ہیں ۔

دوسری جگہ پر انہوں نے کہا ہے : ''لولا السنتان لھلک النعمان '' (٢) ۔ اگر وہ دو سال نہ ہوتے جن میں میں نے امام صادق (علیہ السلام) کے علوم سے استفادہ کیا ہے تو میں ہلاک ہوجاتا ۔

حافظ شمس الدین محمد بن محمد جزری نے کہا ہے : '' و ثبت عندنا انّ کلا من الامام مالک وابى حنیفة صحب الامام اباعبدالله جعفر بن محمّد الصادق حتى قال ابوحنیفة: مارأیت افقه منه...'' (٣) ۔



back 1 2 3 4 next