قرآن کريم کے انساني زندگي پر اثرات



 (Ù£) معصيت (گناہ) Ú©Û’ دروازوں کا بند ہونا نيز امام صادق عليہ السلام سے ايک حديث ميں يوں آيا ہے

 Ø§ØºÙ„قوا ابواب المعصيۃ بالاستعاذة 1

 ÙŠØ¹Ù†ÙŠ معصيت (گناہ) Ú©Û’ دروازوں Ú©Ùˆ استعاذہ (اعوذباللہ پڑھنا ) کہنے سے بند کرو. در نتيجہ قرآن کريم Ú©ÙŠ تلاوت سے پہلے اگر اعوذبااللہ Ù¾Ú‘Ú¾ÙŠ جائے تو معصيت Ú©Û’ دروازے بند ہوجاتے ہيں .

 

 (Ù¤) تلاوت سے پہلے اور بعد ميں دعا Ú©ÙŠ توفيق تلاوت قرآن Ú©Û’ آداب ميں سے ايک، تلاوت سے پہلے اور بعد ميں دعا کرنا ہے.دعا Ú©Û’ معني خداوند متعال سے طلب کرنے اور پکارنے(يعني راز ونياز کرنے) Ú©Û’ ہيں .البتہ خود دعا ايک توفيق الہي ہے دعا Ú©Û’ ذريعہ انسان خدا سے ہمکلام ہوتا ہے اور اس سے اپني حاجات طلب کرتا ہے جس کا نتيجہ استجابت(دعا Ú©ÙŠ قبوليت) Ú©ÙŠ صورت ميں ہوتا ہے .يعني خداوند اس Ú©ÙŠ دعا سنتا ہے اور اسے قبول کرتا ہے.يہ چيز اس Ú©ÙŠ مادي اور معنوي زندگي ميں ترقي کا باعث بنتي ہے.

 

 (Ù¥) قاري قرآن کا انعام امام صادق عليہ السلام پيامبر اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے روايت نقل فرماتے ہيں :

 Ø§Ù„فاتح الخاتم الذي يفتح القرآن Ùˆ يختمہ فلہ عند اللہ دعوۃ مستجابۃ 2

 ÙŠØ¹Ù†ÙŠ جو شخص بھي قرآن کھولے اور اس Ú©Ùˆ ختم کرے تو خدا Ú©Û’ نزديک اس Ú©ÙŠ ايک دعا قبول ہوتي ہے . جي ہا Úº دعا کا قبول ہونا ہي قاري قرآن کا انعام ہے .

 



back 1 2 3 4 5 6 7 next