قرآن کريم کے انساني زندگي پر اثرات



 

 (١٢) اہل قرآن ہونا قرآن کريم Ú©ÙŠ تلاوت کرنے اوراس سے مانوس ہونے Ú©Û’ سبب انسان پر اس Ú©Û’ اثرات مترتب ہوتے ہيں کہ جس Ú©Û’ نتيجہ ميں وہ ايک قرآني انسان بن جاتا ہے. يعني اس ميں قرآني اخلاق، عقائد اور طہارت پيدا ہو جاتي ہے، دوسرے لفظوں ميں وہ قرآني رنگ Ùˆ روپ ميں ÚˆÚ¾Ù„ جا تا ہے اور اہل قرآن ميں سے ہو جاتا ہے. اور يوں وہ مظہر قرآن بلکہ مجسم قرآن Ú©Û’ عالي مراتب پر فائز ہو جاتا ہے .

 

 (١٣) قوہ تفکر کا ارتقاء جب انسان قرآن Ú©ÙŠ تلاوت کرتا ہے اور اس ميں غور وفکر کرتا ہے تو اس Ú©Û’ نتيجہ ميں آہستہ آہستہ اس (انسان ) Ú©Û’ اندر غوروفکر کرنے Ú©ÙŠ صلاحيت بڑھتي ہے. جس Ú©Û’ مثبت اثرات اس Ú©ÙŠ تمام زندگي Ú©Û’ شعبوں ميں خصوصاًعلمي ميدان ميں مرتب ہوتے ہيں.

 

 (١٤) آنکھ Ú©ÙŠ عبادت پيامبر صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے نقل ہوا ہے :

 Ø§Ù„نظر الي المصحف يعني صحيفۃ القرآن عبادۃ 3

 ÙŠØ¹Ù†ÙŠ مصحف (قرآن ) Ú©ÙŠ طرف نگاہ کرنا يعني قرآن Ú©Û’ صفحہ پر نگاہ کرنا عبادت ہے. يہ عبادت سب سے زيادہ ان افراد Ú©Û’ شامل حال ہوتي ہے جو قرآن مجيد Ú©ÙŠ تلاوت کرتے ہيں .

 

 (١٥) اولاد Ú©ÙŠ تربيت جب والدين قرآن کريم Ú©ÙŠ با قاعدگي سے گھر ميں تلاوت کرتے ہيں تو اس Ú©Û’ مثبت اثرات ان Ú©Û’ فرزندوں پر مرتب ہوتے ہيں يعني يہ عمل ايک قسم سے ان Ú©ÙŠ غير مستقيم طور پر تربيت کرنا ہے جس Ú©Û’ نتيجہ ميں وہ آہستہ آہستہ قرآني معارف سے آگاہ ہوتے ہيں .



back 1 2 3 4 5 6 7 next